Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • اسپیس ایکس نے ایمازون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں سب سے قیمتی کمپنی بن گئی
    • لاہور میں امتیاز سپر مارکیٹ سیل کر دی گئی۔
    • امریکہ نے اتمار بن گویر کا ویزا مسترد کر دیا، میامی کا دورہ منسوخ۔
    • اسرائیل کے ساحل پر جیلی فش کے حملوں میں اضافہ۔
    • مراکش فیفا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا۔
    • ایرانی صدر پزشکیان دستخط شدہ ایم او یو کے ساتھ
    • اٹلی نے ایران میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیا
    • ایران کے گرلز اسکول پر مہلک حملہ جان بوجھ کر نہیں کیا گیا: ٹرمپ
    • جنگ بندی کے بعد سے 1,005 فلسطینی شہید ہوئے: غزہ وزارت صحت
    • امریکا نے ایران میں نظام بدل دیا، ٹرمپ
    • بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جولائی تک توسیع
    • 2.7 ارب ڈالر کی ڈیل، معروف پیزا چین 68 سال بعدفروخت
    • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم
    • تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی
    • بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح
    • رشمیکا مندانا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتادیا
    • ہر کوکا کولا آپ کی زندگی کے 12 منٹ کم کر سکتی ہے
    • میں نے ایک ماہ قبل سگریٹ نوشی چھوڑ دی تھی،” اطالوی وزیراعظم
    • اپنی ہر جھری پر فخر ہے، ہر ایک میری زندگی کی کہانی سناتی ہے۔” — کیٹ ونسلیٹ
    • آسٹریلیا نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیش کو شکست دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر غیرمعمولی متحرک وادی میں خوف و ہراس دوگنا

    By Daily Khabrainاگست 5, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) بھارتی فوج نے پاکستان کی مشرقی سرحد پر فوجی تیاریوں میں اضافہ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے جنگی جنون میں مبتلا بھارت کسی صورت بھی پیچھے ہٹنے کا نام نہیں لے رہا۔بھارت نے پاکستان کی مشرقی سرحد پر فوجی تیاریوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔اور تمام فوجی و فضائی اڈوں پر ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی سرحدوں پر فوجیوں کی تعداد بڑھانے کے ساتھ ساتھ وہاں فوجی سازو سامان بھی پہنچایا جا رہا ہے۔اس تمام صورتحال میں خطے میں کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔اقوام متحدہ کے فوجی مبصرین بھی کنٹرول لائن پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔جہاں پاکستانی حکام نے کی طرف سے انہیں بھارتی فوج کی طرف سے شہری آبادی پر فائرنگ اور گولہ بارے کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی۔کنٹرول لائن پر جاری کشیدہ صورتحال سے لوگ بھی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔بھارتی فوج کی غیر معمولی نقل وحرکت کے بعد آزاد کشمیر انتظامیہ کو بھی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔مقبوضہ کشمیر میں کشیدگی کے پیشِ نظر اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔ قومی سلامتی کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور لائن ا?ف کنٹرول پر بھارتی فوج کی جانب سے کلسٹر بموں کے استعمال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کسی بھیبھارتی مہم جوئی یا بھارتی جارحیت کا پوری قوم کی مدد سے بھرپور جواب دیا جائیگا جبکہ وزیر اعظم نے لائن ا?ف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے کلسٹر بموں کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی برادری بھارتی جارحیت کا فوری نوٹس لے ،پاکستانہمیشہ کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق اپنے منصفانہ موقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    اسپیس ایکس نے ایمازون کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں سب سے قیمتی کمپنی بن گئی

    امریکہ نے اتمار بن گویر کا ویزا مسترد کر دیا، میامی کا دورہ منسوخ۔

    اسرائیل کے ساحل پر جیلی فش کے حملوں میں اضافہ۔

    تازہ ترین

    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

    تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

    بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

    سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

    16 سے 18 سال کے نوجوانوں کے لیے جووینائل ڈرائیونگ پرمٹ متعارف، رواں ہفتے سے اجرا شروع

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.