Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کراچی:گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی اپلایا میمن ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • دستاویزات کی تصدیق کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال کر دیا گیا:وزارت خارجہ
    • لاہور:صوبائی وزیر صنعت و تجارت چودھری شافع حسین چین کے یادیہ ٹیکنالوجی گلوبل گروپ کے چیئرمین کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آب و ہوا میں تبدیلی سے پروازوں میں خلل اور ہچکولوں میں اضافہ

    By Daily Khabrainاگست 10, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لندن(ویب ڈیسک) کرہ ارض کے خدشات کی فہرست میں کلائمیٹ چینج یعنی آب و ہوا میں تبدیلی سب سے بڑا اضافہ ہے۔ اب آب و ہوا میں تبدیلی سے دنیا بھر کی مسافر پروازیں پرسکون کی بجائے تیزی سے ہیجان کی شکار ہورہی ہیں اور طیاروں کے ہچکولوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔اس سال 10 مارچ کو ترکی سے نیویارک جانے والا ایک طیارہ جھٹکے سے نیچے کی جانب گرا اور اندر بیٹھے مسافر اس تلاطم سے زخمی بھی ہوئے اور اسے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔شمالی بحرِ اوقیانوس کے عین اوپر کے آسمانوں پر ایسے واقعات تیزی سے رونما ہورہے ہیں کیونکہ وہاں ہواﺅں کی شدت اور سمت میں شدت اور بے قاعدگی دیکھی گئی ہے۔اگر مختلف بلندیوں پر ہوا کی رفتار اور دباﺅ میں بہت فرق ہوتو اس سے طیاروں کی پرواز ہموار نہیں رہتی اور مسافر شدید مضطرب ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق ہفت روزہ سائنسی جرنل نیچر میں شائع ہوئی ہے۔ اس کے مطابق، شمالی اوقیانوس کی بلندی پر موجود ہوا کے بہاو¿ کے خاص حصوں یعنی جیٹ اسٹریم کا مزاج بگڑ چکا ہے۔واضح رہے کہ فضا کا یہ حصہ فضائی پروازوں کے لیے مصروف ترین مقام کا درجہ رکھتا ہے۔ اسی آسمانی خطے میں بالخصوص موسمِ سرما میں طیاروں کو پولر جیٹ اسٹریم سے گزرنا پڑتا ہے۔ روزانہ یہاں سے تین ہزار پروازیں گزرتی ہیں اور اگر ہوا کے دباﺅ میں معمولی تبدیلی بھی ہوجائے تو اس سے طیاروں کی پرواز شدید متاثر ہوسکتی ہے۔ لیکن تحقیق بتاتی ہے کہ اب یہ عمل واقعی شروع ہوچکا ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خطِ استوا (ایکویٹر) اور قطبین یعنی پول کے درمیان چونکہ درجہ حرارت کا فرق ہوتا ہے اور اسی وجہ سے پولر جیٹ اسٹریم وجود میں آتی ہے۔ اب یہ معلوم ہوا ہے کہ خطِ استوا اور قطبین کے درمیان اگر درجہ حرارت کا فرق بڑھے گا تو پولر جیٹ اسٹریم اتنی ہی شدید ہوتی جائے گی۔ اس تبدیلی کی وجہ سے پروازیں تیزی سے متاثر ہوں گی۔برطانیہ میں واقع یونیورسٹی آف ریڈنگ سے وابستہ سائنسدانوں نے یہ شماریاتی تحقیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں مقامات پر درجہ حرارت میں تبدیلی سے نہ صرف جیٹ اسٹریم بدمزاج ہورہی ہے بلکہ اس کے نیچے سمندری طوفان بھی بن رہے ہیں۔ کیونکہ زمین پر ہی نہیں بلکہ فضا کی بلندیوں پر بھی درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان

      وسط مدتی انتخابات، ٹرمپ کو شکست ہوئی تو مارشل لا لگا دیا جائے’ حامیوں کی تجویز

      وزیرِ خزانہ کی یو این ڈی پی کے ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات،ترقیاتی مالی معاونت، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.