Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان، جرمنی کا گرین سٹارٹ اپس اور پائیدار جدت کے فروغ کے لیے تعاون بڑھانے پر زور
    • اخبار فروش فیڈریشن کے عہدیداران کی اخبار مارکیٹ اسلام آباد سیل کرنیکی مذمت
    • عقیدہ ختم نبوت اسلام کی اساس’اہم بنیادی عقیدہ:مولانا عبدالنعیم و دیگر
    • پرامن یورپی شہریوں کیلئے روس کے دروازے بند نہیں ہونگے: ماریہ زخارووا
    • پاکستان 2027ء میں ورلڈ بینک گروپ آئی ایم ایف کے بورڈز آف گورنرز کی سربراہی کریگا، وزارت اقتصادی امور
    • پی آئی اے کی قیادت میں بڑی تبدیلی، نیا سربراہ مل گیا
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک جرمن یونٹی ڈے کے موقع پر خطاب کررہے ہیں۔
    • امریکی شہریوں سے آن لائن مالی فراڈ میں ملوث کال سنٹر پرچھاپہ
    • اسلام آباد:وفاقی وزیر اورنگزیب خان کھچی تصویری نمائش میں پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے رہنمائوں کی تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
    • ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان
    • ملک کے ابتر معاشی حالات غیر یقینی صورتحال 3 سال میں 18 لاکھ 70 ہزار اعلی تعلیم طافتہ افراد پاکستان چھوڑ گے
    • ریاض ائیر پورٹ پر حوثی باغیوں کے حملے میں شہید باجوڑ کا نوجوان سپرد خاک
    • خیبرپختونخوا ہ میں پی ٹی آئی کے لوگ بھی امن کا قیام ،دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں:سردار محمد یوسف
    • وزیراعلیٰ سندھ کی شنگھائی کے میئر سے ملاقات، ہواوے کے تحقیق و ترقی مرکز کا دورہ
    • امریکہ کے سکول میں فائرنگ’3بچے اور ایک استاد ہلاک
    • پیپلز پارٹی کا بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے لیے اہم اجلاس
    • پیشن کٹوتی کے بعد سرکاری ملازمین کی مراعات پر پنجاب حکومت کا ایک اور وار
    • پائیدار ترقی کیلئے اجتماعی ذمہ داری پر مبنی معاشرے کی تشکیل ناگزیر: احسن اقبال
    • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں کی مذمت
    • امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کا اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی سیکیورٹی افسر کی خودکشی

    By Daily Khabrainاگست 25, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Indian paramilitary soldiers patrol near the site of an explosion in Pampore, Indian-controlled Kashmir, Thursday, Feb. 14, 2019. Security officials say at least 10 soldiers have been killed and 20 others wounded by a large explosion that struck a paramilitary convoy on a key highway on the outskirts of the disputed region's main city of Srinagar. (AP Photo/Dar Yasin)
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سری نگر(ویب ڈیسک)مقبوضہ جموں اور کشمیر میں تعینات بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی ا?ر پی ایف) کے افسر نے ضلع اسلام ا?باد میں خود کشی کرلی۔سرکاری خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس ا?ف پاکستان (اے پی پی) کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سی ا?ر پی ایف کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ کی 40 ویں بٹالین کے ایم اروند نے مقبوضہ جموں اور کشمیر کے ضلع اسلام ا?باد کے علاقے صدر میں اپنی رہائش گاہ میں سرکاری رائفل سے گولی چلا کر خود کو ختم کردیا۔رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والے بھارتی سیکیورٹی فورسز کے افسر کا تعلق ریاست تامل ناڈو کے علاقے کوئمبتو سے تھا۔خیال رہے کہ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں میں خودکشی کے رجحان میں گزشتہ کئی برس سے مسلسل اضافہ ہورہا ہے جبکہ جنوری 2007 سے اب تک کم ازکم 440 اہلکار اپنی زندگی کا خاتمہ کر چکے ہیں۔بھارتی حکومت نے 5 اگست کو مقبوضہ جموں اور کشمیر کی متنازع حیثیت کی منسوخی کے صدارتی فرمان کے اجرا سے قبل ہی مقبوضہ وادی میں مزید 38 ہزار اضافی سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کردیا تھا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے مقبوضہ کشمیر کو ا?ئین کے ا?رٹیکل 370 کے تحت حاصل خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اپنے منشور پر عمل کرتے ہوئے 35 اے کی منسوخی کا بھی اعلان کردیا تھا۔مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست سے قبل ہی لاک ڈاو?ن کیا گیا تھا، موبائل انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی ذرائع پر بھی پابندی عائد کردی گئی تھی جو تاحال برقرار ہے۔بھارتی حکومت نے حریت رہنماو?ں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق سمیت بھارت نواز عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی اور سجاد لون اور مقبوضہ کشمیر کی دیگر سیاسی قیادت اور سیکڑوں کارکنوں کو گرفتار کرلیا تھا۔اس کے ساتھ ساتھ عیدالاضحیٰ کے مقدس مذہبی تہوار کے موقع پر بھی مسلمانوں کو قربانی اور نماز کی ادائیگی سے روکا گیا تھا جبکہ نوجوانوں نے کرفیو کو توڑتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کروایا تھا، اس دوران پولیس کی فائرنگ سے متعدد نوجوان شہید و زخمی ہوئے تھے۔علاوہ ازیں پاکستان سمیت کشمیریوں اور دنیا کے دیگر ممالک کی جانب سے بھارتی اقدام کی مذمت کی گئی تھی اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ایک اجلاس بھی ہوا تھا، جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹرمپ کا ایک بار پھرفوج کے مسلمان میجر کو ہلاک کرنے کا منظرلائیونہ دکھانے کااعلان

      مڈٹرم انتخابات ‘ ٹرمپ کی مقبولیت کو دھچکا’ 64فیصد امریکی کارکردگی سے ناخوش

      آبنائے ہرمز میں کنٹینر بردار بحری جہاز ڈوب گیا’ ٹینکر اور دیگر اشیا ء سمندر میں تیرتی نظر آئیں:عرب ٹی وی

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.