لاہور (خبر نگار، کلچرل رپورٹر) ہمدرد فاﺅنڈیشن کی چیئرپرسن محترمہ سعدیہ راشد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف ایڈیٹر خبریں ضیا شاہد نے کہا کہ مرحوم حکیم محمد سعید سچے اور کھرے پاکستانی تھے انہوں نے زندگی بھر زبان نسل اور صوبے کی تفریق کے بغیر سچی اور کھری پاکستانیت کو فروغ دیا اور وہ یہاں صحیح معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست قائم کرنا چاہتے تھے۔
حکیم محمد سعید سچے اور کھرے پاکستانی تھے, معروف اخبار نویس ضیا شاہد

