راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بدقسمتی طیارے کا ہواباز کا جب آخری بار کنٹرول سے رابطہ ہوا تو مسافروں کی چیخ و پکار کی آوازیں بھی سنائی دے رہی تھیں۔ مسافر بلند آواز سے اللہ اکبر، اللہ اکبر پکار رہے تھے۔ اس قدر شور تھا کہ کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کون کیا کہہ رہا ہے؟ کنٹرول ٹاور میں بھی جن لوگوں نے یہ آوازیں سنیں ان کے لیے بڑا دردناک منظر اور لحہ تھا۔ ہر شخص بے بس تھا پھر چند لمحے بعد سب کچھ خاموش ہوگیا۔
آخری لمحات بارے اہم خبر ….طیارے کی اندرونی کہانی ….سنسنی خیز انکشافات

