Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور
    • پاکستان میں گرفتار ہونے والے ابھینندن اب نجی ایئرلائن کے کمرشل پائلٹ بن گئے
    • زوہرن ممدانی نے اسکولوں میں AI پر پابندی لگا دی نویں جماعت سے استعمال کی اجازت
    • جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘
    • شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل
    • اینزو فرنانڈیز نے نیا ریکارڈ بنا دیا، دو مرتبہ 100 ملین پاؤنڈ سے زائد کی ٹرانسفر حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی
    • ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
    • محمد عباس کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں 15ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • غزہ جنگ پر احتجاج، اسپین، آئرلینڈ، سلووینیا، نیدرلینڈز اور آئس لینڈ کا یوروویژن بائیکاٹ
    • انگلینڈ ٹور پر پی سی بی کے فیصلوں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل، ’’یہ انتہائی حیران کن ہے‘‘
    • ایرانی حملوں کے جواب میں کویت کا فضائی دفاع متحرک، میزائل اور ڈرونز کو نشانہ بنانے کی کوشش
    • پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • عماد وسیم کی دوسری اہلیہ ثانیہ اشفاق کے خلاف عدالت پہنچ گئیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اب تک16صدور، وزرا اعظم و دیگر شخصیات طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوئیں

    By Daily Khabrainدسمبر 8, 2016
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    plan-crashes
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور (خصوصی رپورٹ)چترال سے اسلام آباد جانے والے پی آئی اے کے طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے جنید جمشید بھی ان مشاہیر میں شامل ہوگئے ہیں جو طیارہ حادثوں میں اپنی جان گنوا بیٹھے۔ جنید جمشید نے کئی سال قبل موسیقی کو خیرباد کہہ دیا تھا تاہم ان کے مداحوں نے ان کی اچانک وفات سے دھچکا محسوس کیا ہے اور وہ سوگوار ہیں۔مختلف ممالک کے 16صدور، وزرا اعظم اور دیگر مقتدر شخصیات طیارہ حادثات میں ہلاک ہوئیں ،عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکار رکی نیلسن31 دسمبر1985کو نئے سال کے پروگرام میں شرکت کیلئے ڈیلاس جاتے ہوئے طیارے کو آگ لگنے کے باعث دیگر مسافروں کے ساتھ ہلاک ہو گئے۔ ان کی 1963 میں پہلی البم کی 10 لاکھ سے زائد فروخت ہوئی تھی اور وفات تک ان کے گانوں کی البم کی ساڑھے تین کروڑ کاپیاں فروخت ہو چکی تھیں۔25اگست 2001امریکی گلوکارہ اور اداکار 22سالہ عالیہ بہاماس میں ویڈیو ریکارڈنگ کے بعد واپسی پر طیارے کے حادثے میں ہلاک ہو گئی تھی۔سیسنا 402بی نامی یہ طیارہ اڑان بھرتے ہی حادثے کا شکار ہو گیا۔12اکتوبر 1997میں ایک اور معروف امریکی گلوکار جان ڈینور کیلی فورنیا کے نزدیک طیارہ گرنے کے باعث دیگر مسافروں سمیت ہلاک ہو گئے۔ انسانی غلطیوں کے نتیجے میں طیاروں کے حادثوں کا سلسلہ 1908سے ہی جاری ہے جب ہوا میں اڑنے والے طیارے کے موجد رائٹ برادران کی تجرباتی اڑان کے دوران امریکی فوجی تھامس سیلفرج اپنی جان گنوا بیٹھا تب سے لے کر اب تک مختلف ممالک کے 16صدور، وزرا اعظم اور دیگر مقتدر شخصیات طیاروں کے حادثات میں زندگی کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔ پاکستانی اور عالمی سطح کے وہ مشاہیر جو طیاروں کے حادثات میں جان گنوا بیٹھے ان میں رولز رائس کے بانی چارلس سٹیورٹ رولز 12جولائی 1910، برطانیہ کے وزیر ہوا بازی لارڈ تھامس9دسمبر 1936، سویڈن کے وزیراعظم اروڈ لنڈمین، انسولین کے شریک بانی سر فریڈرگ گرانٹ 20فروری1941، جرمنی کے مشہور ایئر لائن لفتھانزا کے بانی بیرن کارل21اگست 1942، پولینڈ کے جلاوطن وزیراعظم ولادی سلاسکورسی 4 جولاائی 1943، سویڈن کا شہزادہ ایڈولف 26جنوری1947، پاکستان کے پہلے جنرل محمد اکبر خان کے بھائی میجر جنرل محمد افتخار خان جو پاک فوج کے پہلے مقامی سربراہ نامزد ہوگئے تھے مگر قسمت کی دیوی ان پرمہربان نہ ہوئی، 13 دسمبر 1949 فلپائن کے صدر امن فگی سے 17مارچ 1957 ،وسطی افریقن ریپبلک کے صدر بارتھ لیمے 29 مارچ 1959 کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ڈیگ ہمارسک جولڈ،17 متبر1951 عراقی صدر عبدالسلیم عارف،13 اپریل1966، بولیویا کے صدر رینے بیرینٹوس، 22اپریل1967 اسامہ بن لادن کے والد محمد بن لادن،3ستمبر1967 مڈغاسکر کے وزیراعظم جول راکوٹومالالا، 30جولائی 1976 یوگو سلاویہ کے صدر ڈیزیمل بیجڈک،18جنوری 1977 اندرگاندھی کا چھوٹا بیٹا سنجے گاندھی، 23جون 1980، پرتگال کے وزیراعظم فرانسسکو ساکارینیو، 4دسمبر1980 ایکواڈورجیمز رولڈزایگلرا، 24مئی 1981 پاکستان کے صدر اورآرمی چیف جنرل ضیا الحق، آئی ایس آئی کے سربراہ اختر عبدالرحمان، پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ رافیل، 17اگست1988 اس حادثے کو بعد میں سازش قراردیا گیا۔ رونڈی کے صدر سائیپرن نتاریمائرا اور راونڈا کے صدر جونیل ہیباریمانا، 6اپریل1994 ان کے طیارے کو راونڈا ایئرپورٹ کے قریب میزائل کا نشانہ بنایا گیا۔ امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے بیٹے جان ایف کینیڈی جونیئر16جولائی1999 ،جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان ہنسی کرونیئے، یکم جون2002 پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل مصحف علی میر، ان کی اہلیہ اور 16دیگر افسران ، فروری2003 میں کوہاٹ کے قریب دھند کے باعث طیارہ حادثہ کا شکار ہوئے،مصحف علی میر کی اہلیہ بلقیس مصحف علی میر ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل حسین مہدی کی ہمشیرہ تھیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے

      پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور

      شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.