Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایک خاتون اسپتال زندگیاں بچانے گئی اس پر تیزاب پھینک دیاگیا، ماہرہ کوئٹہ واقعے پر کانپ اٹھیں
    • تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟
    • 15 سالہ بیٹر ویبھو سوریا ونشی کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ رکھنے کا فیصلہ
    • لیجنڈ ریسلر ہلک ہوگن کی موت کی وجہ سامنے آگئی، تحقیقات مکمل
    • ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنی ہی جماعت کے اندر بڑھتی ہوئی مخالفت کا سامنا
    • امریکا میں فیسٹیول کے دوران فائرنگ؛ کم از کم 12 افراد زخمی
    • بیرونِ ملک جانے کی کوشش؛ صوبائی وزیر تعلیم مینا خان کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا
    • لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
    • ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
    • لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک
    • گلگت بلتستان کے عام انتخابات
    • مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار صفدر خان لغاری انتقال کر گئے
    • غزہ جنگ بندی: حماس کے قاہرہ میں اہم مذاکرات شروع، دوسرے مرحلے پر مشاورت جاری
    • ایکشن فلم کی عکسبندی کا آغاز: سلمان خان اور نین تارا نے شوٹنگ شیڈول جوائن کرلیا
    • سپریم لیڈر ٹرمپ سے ملاقات نہیں کریں گے، مشیر مجتبیٰ خامنہ ای
    • ایپل کا رواں برس یورپ میں پہلا ڈیویلپر سینٹر کھولنے کا فیصلہ
    • کروڑوں روپے مالیت کے ایک لاکھ کاکروچ ضبط
    • وزیر داخلہ محسن نقوی اہم دورے پر تہران روانہ، ایرانی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے، ذرائع
    • سوریا کمار یادیو کی جگہ شریاس ائیر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں تاریخی گراوٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    درخت سے 400 گنا زائد کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والا بایوری ایکٹر

    By Daily Khabrainستمبر 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    واشنگٹن: (ویب ڈیسک)دنیا بھر میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مقدار بڑھتی جارہی ہے جو عالمی تپش کی سب سے اہم وجہ ہے۔ اسی تناظر میں امریکی کمپنی نے ایک بایو (حیاتیاتی) ری ایکٹر بنایا ہے جو کسی درخت سے بھی 400 گنا زائد کاربن ڈائی ا?کسائیڈ جذب کرتا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں الجی استعمال کی گئی ہے۔امریکی کمپنی ہائپر جائنٹ نے ایک الماری جیسا اسمارٹ نظام بنایا ہے جو ایک ایکڑ پر لگے درخت سے زیادہ کاربن ڈائی ا?کسائیڈ اپنے اندر سموتا ہے۔ سائنسداں ایک عرصے سے الجی پر تحقیق کررہے ہیں اور اس سے ماحول دوست حیاتیاتی ایندھن اور گرین ہاو¿س گیسوں کو جذب کرنے پر کام ہورہا ہے۔اسے ای او ایس بایوری ایکٹر کا نام دیا گیا ہے جس پر ایک بڑے ایکس باکس یا ریفریجریٹر کا گمان ہوتا ہے۔ سات فٹ اونچے اور تین فٹ چوڑے اس نظام کو کسی بھی مصروف سڑک کے کنارے لگا کر کاربن ڈائی ا?کسائیڈ کے انجذاب کا کام لیا جاسکتا ہے۔ توقع ہے کہ ایسے بہت سے نظام ماحول سے کاربن ڈائی ا?کسائیڈ کی بڑٰی مقدار جذب کرسکیں گے۔بایوری ایکٹر کے اندر ٹیوبوں اور پانی کا ایک نظام ہے جہاں ایک قسم کی الجی (کلوریلا ولگارس) زندہ رہتی ہے اور اس کے اندر ہوا پمپ کرکے اوپر مصنوعی روشنی ڈالی جاتی ہے اور پورا نظام ایک عام درخت سے 400 گنا کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتا ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اس میں مشین لرننگ سافٹ ویئر ہے جو پورے نظام کو دیکھتے ہوئے ایک ایک پہلو کو کنٹرول کرتا ہے جس میں روشنی کے نظام، درجہ حرارت اور پی ایچ لیول اور دیگر اشیا کو کنٹرول کیا جاتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ایپل کا رواں برس یورپ میں پہلا ڈیویلپر سینٹر کھولنے کا فیصلہ

    سولر پینلز کی طرز پر ہوا سے پانی بنانے والی حیرت انگیز مشین

    نئی فراری کی رفتار نے دھوم مچا دی؛ مگر کچھ صارفین ناخوش کیوں؟

    تازہ ترین

    تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کا طبی معائنہ مکمل، طبیعت اب کیسی ہے؟

    لیجنڈ ریسلر ہلک ہوگن کی موت کی وجہ سامنے آگئی، تحقیقات مکمل

    بیرونِ ملک جانے کی کوشش؛ صوبائی وزیر تعلیم مینا خان کو ایئرپورٹ پر روک دیا گیا

    لاہور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

    مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سردار صفدر خان لغاری انتقال کر گئے

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.