Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • اقوام متحدہ نے غزہ میں نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو بلیک لسٹ میں شامل کردیا، عرب میڈیا
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»صحت»کرونا وائرس کا خوف، پاکستانی اتھلیٹس ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس آگئے
    صحت

    کرونا وائرس کا خوف، پاکستانی اتھلیٹس ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس آگئے

    Daily KhabrainBy Daily Khabrainفروری 10, 2020کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈسک )کرونا وائرس سے خوف زدہ پانچ پاکستانی اتھلیٹس ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس آگئے۔ارشد ندیم، محبوب علی، محمد نعیم،عزیز الرحمان اور سمیع اللہ نے 28 فروری تک بیجنگ میں ٹریننگ کرنا تھی، اولمپکس میں کوالیفائی کرنے والے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے کافی خوف زدہ تھے، اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریتآئرڈ اکرم ساہی نے وطن واپسی کے فوری انتظامات کیے، کسی مشکل میں نہیں پھنسے اور خیریت سے واپس پہنچ گئے ہیں،چین میں ٹریننگ سے کافی فائدہ ہواہے اب کوشش ہوگی کہ کسی یورپی ملک میں ٹریننگ کا موقع ملے تاکہ بھرپورتیاری کے ساتھ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرسکوں۔اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی کا کہنا ہے کہ ان اتھلیٹس کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھے، اور دسیتاب پہلی فلائٹ سےانہیں واپس بلالیا گیا تھا، ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں کواولمپکس میں شرکت کرنی ہے، اس کو مزید ٹریننگ دینے کے لیے باہر سے غیر ملکی کوچ بلانے کے ساتھ ارشد کو کسی اور ملک بھجوانے کی تجویزہے، چند روزمیں اس بارے میں کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Daily Khabrain

    Related Posts

    سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!

    مئی 27, 2026

    مٹاپے کیخلاف جی ایل پی-1 ادویات دماغ میں کیسے کام کرتی ہیں؟

    مئی 26, 2026

    لہسن کے مچھروں کیخلاف حیران کن اثرات ثابت، سائنسدانوں کا انکشاف

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.