Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کامسیٹس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ریٹائرمنٹ سے قبل اہم تقرری پر مبینہ تنازع
    • وزیراعظم آفس سے جاری افغان ڈاکٹروں کی ملک بدری پالیسی کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
    • محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق
    • بلاول بھٹو میں وزیراعظم بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے:خرم دستگیر خان
    • آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے’ لاہور دوسرے نمبر پر آگیا
    • طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
    • نشتر کالونی’ زہریلادودھ پینے سے ایک بچہ جاںبحق ‘ ایک کی حالت نازک
    • رومانیہ کا پاکستان کیساتھ دفاعی تعاون مزید مضبوط کرنے کا اعلان
    • موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر لازمی قرار دینے کے لیے دائر درخواست سی ٹی او کی رپورٹ پر نمٹا دی گئی
    • بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے زیادہ اہم،لاہور ہائیکورٹ
    • پی پی ایس سی نے پنجاب پولیس سمیت مختلف آسامیوں کی نتائج جاری کر دیئے
    • شہر میں 2 مختلف حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق’ایک زخمی
    • ملک میں شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
    • پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
    • پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
    • حوثی حملے، سعودی عرب نے ڈیووس ان ڈیزرٹ کانفرنس ملتوی کر دی
    • PTI کا 13سال کا گند 3دن میں صاف نہیں ہو سکتا:گورنر خیبر پختونخوا
    • ایس ای سی پی نے قومی سطع پر زرعی سپاٹ مارکیٹ قائم کرنے کی تجویز دے دی
    • سائبر کرائم متاثرین کیلئے بڑی سہولت پولیس ہیلپ لائن 15کو این سی سی آئی اے سے منسلک کر دیا گیا
    • ورلڈ گرین اکانومی سمٹ 2026 آج سے دبئی میں شروع ہوگی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    "ماریہ بی کو وزیراعظم کا مشکور ہونے کے بجائے پوری قوم سے معافی مانگنی چاہیے”

    By Daily Khabrainمارچ 25, 2020
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان فیشن انڈسٹری کی مقبول ترین ڈیزائنر ماریہ بی کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ماریہ کے شوہر کو کورونا وائرس پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیو وائرل ہورہی تھی جس میں وہ روتے ہوئے اپنے شوہر کی رہائی کا مطالبہ کر رہی تھیں۔معروف ڈیزائنر ماریہ بی کے شوہر طاہر سعید نے گھریلو ملازم کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود اسپتال داخل نہیں کرایا تھا جس پر پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور وبائی مرض چھپانے کے الزام میں انہیں گرفتار کیا تھا۔بعدازاں پولیس نے ماریہ کے شوہر طاہر سعید کو ضمانت پر رہا کردیا جس کے بعد ماریہ اور ان کے شوہر نے تمام تر واقعے کی وضاحت ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کی۔ماریہ نےاپنے ویڈیو پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا جب کہ پنجاب پولیس پر تنقید بھی کی اور ساتھ ہی ان کے شوہر نے عوام کو ان کی گرفتاری پر تمام تر وضاحت بھی دی۔صارفین کی جانب سے ماریہ بی پر شدید تنقید ۔ بعدازاں ٹوئٹر پر ہیش ٹیگ "ماریہ بی” ٹرینڈ کرنے لگے گا اور صارفین کی جانب سے ماریہ بی پر شدید تنقید کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔رفیق احمد کھوکھر کہتے ہیں کہ ‘ماریہ بی کو عمران خان کا مشکور ہونے کے بجائے پوری قوم سے معافی مانگنے چاہیے، انہیں ان تمام کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ اور علاج کے لیے عطیہ دینا چاہیے کیونکہ یہ ان کی وجہ سے ہی ہوا ہے’۔فہد خان نے دو تصویریں شیئر جس میں ایک طرف ماریہ بی تو دوسری طرف لاک ڈاون کے باوجود باہر نکلنےوالے لوگ ہیں جنہیں پولیس نے مرغا بنایا ہواہے۔انہوں نے دونوں تصاویر کا موازنہ کرتے ہوئے لکھاکہ ‘امیروں اور غریبوں کے لیے قانون میں فرق محسوس کریں’۔ شاہانہ کہتی ہیں کہ ‘میں یہ سوچ رہی ہوں کہ تمام خواتین جنہوں نے ماریہ بی سے کپڑے خریدے تھے انہیں ان تمام کپڑوں کو جلاتے ہوئے ایک ویڈیو بنانی چاہیے’ ساتھ ہی خاتون نے ہیش ٹیگ بائیکاٹ ماریہ بھی لکھا۔بلال خالد نے تمام خواتین سے ماریہ بی کا بائیکاٹ کرنے کا کہا اور ساتھ ہی انہوں نے حکومت پاکستان سے ان کی برانڈ کا لائسنس کینسل کرنے کو بھی کہا۔ پولیس دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور وبائی مرض چھپانے والوں کے خلاف 201 مقدمات درج کر کے 513 افراد کو گرفتار کر چکی ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      مدیحہ شاہ کا اداکاری سے متعلق صائمہ نور کو مشورہ

      جسٹن بیبر کی سابقہ گرل فرینڈ سہارا رے بیٹی کی پیدائش کے بعد انتقال کرگئیں

      عائزہ خان اپنے بولڈ انداز کے باعث ٹرولنگ کی زد میں

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.