اسلام آباد’لاہور( این این آئی) شہری اب سائبر جرائم کی شکایات بھی 15پر رپورٹ کر سکیں گے۔ اسلام آباد نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل سید علی ناصر رضوی کے مطابق ملک کے مختلف صوبوں اور بڑے شہروں میں پولیس ایمرجنسی ہیلپ لائن 15کو این سی سی آئی اے کے نظام سے منسلک کر دیا گیا ہے۔اب شہری آن لائن فراڈ، بلیک میلنگ، سائبر ہراسانی، ڈیٹا چوری اور دیگر سائبر جرائم کی شکایات ہیلپ لائن 15پر رپورٹ کر سکیں گے، جو متعلقہ این سی سی آئی اے زون کو قانونی کارروائی کے لیے منتقل کی جائیں گی۔
بریکنگ نیوز
- پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
- پنجاب بھر میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون تیز
- کامسیٹس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ریٹائرمنٹ سے قبل اہم تقرری پر مبینہ تنازع
- وزیراعظم آفس سے جاری افغان ڈاکٹروں کی ملک بدری پالیسی کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
- محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق
- بلاول بھٹو میں وزیراعظم بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے:خرم دستگیر خان
- آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے’ لاہور دوسرے نمبر پر آگیا
- طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
- نشتر کالونی’ زہریلادودھ پینے سے ایک بچہ جاںبحق ‘ ایک کی حالت نازک
- رومانیہ کا پاکستان کیساتھ دفاعی تعاون مزید مضبوط کرنے کا اعلان
- موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر لازمی قرار دینے کے لیے دائر درخواست سی ٹی او کی رپورٹ پر نمٹا دی گئی
- بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے زیادہ اہم،لاہور ہائیکورٹ
- پی پی ایس سی نے پنجاب پولیس سمیت مختلف آسامیوں کی نتائج جاری کر دیئے
- شہر میں 2 مختلف حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق’ایک زخمی
- ملک میں شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
- پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
- پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
- حوثی حملے، سعودی عرب نے ڈیووس ان ڈیزرٹ کانفرنس ملتوی کر دی
- PTI کا 13سال کا گند 3دن میں صاف نہیں ہو سکتا:گورنر خیبر پختونخوا
- ایس ای سی پی نے قومی سطع پر زرعی سپاٹ مارکیٹ قائم کرنے کی تجویز دے دی
