کراچی (این این آئی) ملک کے مختلف علاقوں میں سردیوں کی آمد کے اوقات میں تبدیلی اور شدید سردی کے دورانیے میں کمی کے رجحانات سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق عالمی حدت، گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج اور فضائی گردش کے نظام میں تبدیلیوں کے باعث موسمی معمولات متاثر ہو رہے ہیں، جس سے سردی دیر سے شروع ہونے اور شدید سرد موسم کا دورانیہ کم ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں سردیوں کا عمومی موسم 15 نومبر سے 15 مارچ تک رہتا ہے، تاہم کراچی میں سردی کا آغاز عموماً دسمبر کے وسط سے ہوتا ہے، جبکہ جنوری کے ابتدائی دس روز سرد ترین دنوں میں شمار ہوتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہواؤں کی بندش اور مغربی سمت سے ہوائیں چلنے کے باعث گرمی اور حبس کی شدت برقرار ہے۔
بریکنگ نیوز
- موبائل فون چھیننا ڈاکوں کا اسان ٹارگٹ شہری وارداتوں سے عاجز
- لاہور میں جرائم کی ہونے والی وارداتوں کا چارٹ
- جامعات کوجدت’ تحقیق ‘ ٹیکنالوجی کا فروغ یقینی بنانا ہوگا: احسن اقبال
- لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب کے شہر کو خوبصورت بنانے کے وژن کے تحت لاکھوں روپے مالیت سے تیار کی گئی ماڈل ریڑھیاں انتظامیہ کی غفلت کے باعث تاجروں میں تقسیم ہونے کی بجائے چیمبر لین روڈ پر کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔
- اسلام آباد:آئی ایم ایف کے مالیاتی امور کے ڈائریکٹر راڈریگو والڈس ٹیکس ریفارمز کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
- میجر وجاہت وحید شہید کی نمازجنازہ ادا، لاہور میں فوجی اعزاز کیساتھ سپردخاک
- وزیراعظم شہباز شریف کا پشاور کا دورہ منسوخ
- بلوچستان میں قومی شناختی کارڈز کی تصدیق کا عمل میرٹ اور دستیاب ریکارڈ کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے:طلال چودھری
- ایڈیشنل ڈی جی ایل ڈی اے اسامہ مجید چیمہ کی فائل فوٹو جبکہ دوسری جانب پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی تحریک التوا اور شکایات کی درخواستوں کا عکس۔
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن سکیم جاریرہے گی: بلال اظہر کیانی
- مولانا فضل الرحمان ماضی کے بیانات اور موجودہ موقف میں تضاد کی وضاحت کریں: دانیال چودھری
- پشاور سکول سا نحے کی رپورٹ میں عمارت اور تعمیر سے متعلق چشم کشا انکشافات
- پنجاب کے نان فارمل ایجوکیشن سکولوں کے اوقات کار تبدیل
- اسامہ مجید چیمہ نے رات گئے تک دوستوں کے ساتھ آفس میں محفلیں جمانا معمول بنا رکھا ہے
- اسامہ مجید چیمہ سے موقف لینے کیلئے متعدد بار کال کی گئی لیکن موقف نہیں دیا’دینا چاہیں تو ا ن کا موقف ادارہ من و عن شائع کریگا
- سہیل آفریدی مذاکرات ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے، طارق فضل
- بھارتی فوج کی غداری کا ایک اور ثبوت حساس معلومات کی منتقلی کے ہو شبا انکشافات
- پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
- پنجاب بھر میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون تیز
- کامسیٹس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ریٹائرمنٹ سے قبل اہم تقرری پر مبینہ تنازع
