اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پٹرولیم علی پرویز ملک نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین سپلائی برقرار رکھنے، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے عالمی منڈی کی قیمتوں کے تناظر میں کیا جاتا ہے۔منگل کورکن قومی اسمبلی عالیہ کامران کے توجہ دلائو نوٹس پر انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین 7 دن کی اوسط پر ہوتا ہے، ہم پٹرول درآمد کرتے ہیں، سپلائی برقرار رکھنے، ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی روکنے کیلئے عالمی منڈی کے تناظر میں قیمتوں کا تعین کیا جاتا ہے، صرف روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں کا اعلان کیا جاتاہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پٹرولیم کمپنیوں نے اپنا منافع کم کیا ہے جس کی وجہ سے گزشتہ روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں زیادہ کمی کی گئی۔
بریکنگ نیوز
- سہیل آفریدی مذاکرات ڈرافٹ کی منظوری افغانستان سے لے رہے تھے، طارق فضل
- بھارتی فوج کی غداری کا ایک اور ثبوت حساس معلومات کی منتقلی کے ہو شبا انکشافات
- پنجاب بینک کی اسلام آباد نووا کیئرہسپتال کیلئے 17ارب کی اسلامی پراجیکٹ فنانسنگ
- پنجاب بھر میں ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والوں کیخلاف کریک ڈائون تیز
- کامسیٹس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ریٹائرمنٹ سے قبل اہم تقرری پر مبینہ تنازع
- وزیراعظم آفس سے جاری افغان ڈاکٹروں کی ملک بدری پالیسی کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت و دیگر سے جواب طلب
- محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی پارٹنر شپ بڑھانے پر اتفاق
- بلاول بھٹو میں وزیراعظم بننے کی بھرپور صلاحیت موجود ہے:خرم دستگیر خان
- آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے’ لاہور دوسرے نمبر پر آگیا
- طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کرنے والا زیر حراست ملزم پولیس مقابلے کے دوران ہلاک
- نشتر کالونی’ زہریلادودھ پینے سے ایک بچہ جاںبحق ‘ ایک کی حالت نازک
- رومانیہ کا پاکستان کیساتھ دفاعی تعاون مزید مضبوط کرنے کا اعلان
- موٹر سائیکلوں پر سائیڈ ویو مرر لازمی قرار دینے کے لیے دائر درخواست سی ٹی او کی رپورٹ پر نمٹا دی گئی
- بچوں کی فلاح و بہبود والدین کے ترجیحی حق سے زیادہ اہم،لاہور ہائیکورٹ
- پی پی ایس سی نے پنجاب پولیس سمیت مختلف آسامیوں کی نتائج جاری کر دیئے
- شہر میں 2 مختلف حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق’ایک زخمی
- ملک میں شدید سردی کا دورانیہ 50 روز تک محدود ہونے کا انکشاف
- پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
- پٹرولیم قیمتوں کا تعین 7دن کی اوسط پر ہوتا ہے:علی پرویز ملک
- حوثی حملے، سعودی عرب نے ڈیووس ان ڈیزرٹ کانفرنس ملتوی کر دی
