Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    دورہ انگلینڈ بابراعظم کی کپتانی کا امتحان ہے :شاہد آفریدی

    By Daily Khabrainجولائی 9, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قومی کھلاڑی بغیر شائقین میچز کے عادی ہیں،فکسنگ کیلئے سخت سزا دی جائے: سابق کپتان

    لاہور (ویب ڈیسک  ) دورہ انگلینڈ بابر اعظم کی قائدانہ صلاحیتوں کا امتحان ہے اور دیگر کھلاڑیوں پر بھی بھاری ذمہ داری ہے جن کے تعاون سے نوجوان کپتان مطلوبہ نتائج حاصل کر سکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بابر اعظم بیٹنگ لائن میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہیں اور خواہش ہے کہ وہ اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائر س کے باعث شائقین کے بغیر میچوں کے انعقاد میں مسئلہ نہیں ، انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم ٹیسٹ سیریز خالی گراؤنڈ میں کھیلے گی تو یہ قومی کھلاڑیوں کیلئے نئی بات نہیں ہے کیونکہ بیشتر ڈومیسٹک میچوں میں شائقین موجود نہیں ہوتے اس لئے وہ خالی گراؤنڈ میں کھیلنے کے عادی ہیں تاہم ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کرکٹ میں مداحوں کی عدم موجودگی سے ضرور فرق پڑے گا کیونکہ یہ ٹیسٹ کرکٹ کے مقابلے میں نسبتاً تیز فارمیٹس ہیں جس میں کھلاڑیوں کے اندر جوش و جذبے اور توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اور شائقین کی حوصلہ افزائی کھلاڑیوں کو اچھی کارکردگی پر اکساتی ہے تاہم جو کھلاڑی کراؤڈ میں دباؤ محسوس کرتے ہیں ان کیلئے موقع ہے کہ وہ خالی گراؤنڈ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں ۔

    ذاتی طور پر یہ خیال ہے کہ شائقین کے بغیر کرکٹ کا مزہ نہیں ہے ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ انٹر نیشنل کرکٹ کا دباؤ آسان نہیں ہوتا اس لئے کھلاڑی کو اندر سے مضبوط ہونا چاہئے جب ہی وہ گراؤنڈ میں اچھی کارکردگی دکھا سکتا ہے ۔ذاتی طور پر ہمیشہ بھارت اور آسٹریلیا کے خلاف میچز کھیل کر مزہ آیا۔ شاہد آفریدی نے ایک مرتبہ پھر کہا کہ کرکٹ کو کرپشن سے پاک کرنے کیلئے سخت قوانین نافذ کئے جائیں۔انہوں نے کہا کہ کھیل میں بدعنوانی روکنے کیلئے چند کھلاڑیوں کو سزا دے کر مثال قائم کرنے کی ضرورت ہے جس سے دوسرے کھلاڑی غلط حرکات میں ملوث ہونے سے دور رہیں گے ۔ ورلڈ کپ 2011ء میں میچ فکسنگ کے دعوے پر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اس معاملے کو اٹھانے میں کافی دیر کی گئی تاہم کھیل میں کرپشن برداشت نہیں کی جا سکتی ۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت

      افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا

      پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.