Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ
    • سائنسدانوں نے کائنات کاسب سے بڑا 2D نقشہ جاری کر دیا
    • پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط
    • امریکا امیگریشن درخواستوں کے لیے آن لائن فائلنگ لازمی قرار
    • سونے کی قیمت پانچ دن میں 30 ہزار روپے بڑھ گئی، 4 لاکھ 60 ہزار کے قریب پہنچ گئی
    • پاکستان اور روس کامال بردار ٹرین سروس شروع کرنے کافیصلہ
    • WWE اسٹار جان سینا کی ابوظہبی آمد، میڈل ایسٹ فلم اینڈ کامک کون 2026 میں خصوصی شرکت
    • 14 اگست کو دنیا کے سامنے عسکری طاقت کا مظاہرہ کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    وفاقی وزیرتعلیم کا ملک بھر 15 ستمبر سے سکولز کھولنے کا اعلان

    By Daily Khabrainاگست 24, 2020
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ملک بھر 15 ستمبر سے سکولز کھولے جارہے ہیں تفصیلات کے مطابق سرد علاقوں میں اسکولز نہ کھلنے کیخلاف قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس پیش کیا گیا، قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس عظمیٰ ریاض نے پیش کیا. عظمیٰ ریاض نے کہا کہ نجی سکولز مالکان عمارات کے کرائے دے رہے ہیں جبکہ نزہت پٹھان نے کہا کہ بعض سکولز بند ہونے کے باوجود فیسیں لے رہے ہیں توجہ دلاﺅ نوٹس پر جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے تعلیمی اداروں کیلئے پیکیج کا سوچ رہے ہیں، اسٹیٹ بینک نے3سے5فیصدپربحالی پیکیج دیا ہوا ہے سکولز فائدہ اٹھائیں.

    وزیر تعلیم نے کہا کہ سکولز 15 ستمبر سے کھولنے جا رہے ہیں تاہم ستمبر کو سکولز کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ کریں گے انہوں نے کہا کہ کوروناکی وجہ سے تعلیم سمیت تمام شعبوں کابڑانقصان ہواہے، صوبوں میں نجی تعلیمی اداروں نے 20فیصدفیسیں کم کرنے کافیصلہ کیاتھا. قبل ازیں لاہور میں غازی روڈ 220کے وی اے کے گرڈ اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا کہ ورثے میں ملا گردشی قرضہ ایک ہزار ارب سے تجاوز کرگیا ہے، ڈیموں کی تعمیر سے سستی بجلی پیدا ہوگی. وزیر تعلیم شفقت محمود نے خطاب کرتے ہوئے کہا دشواریوں کوحل کرنے کیلئے ضروری اقدامات کررہے ہیں، لیسکوکاچیف ہونا پھولوں کی سیج نہیں، کانٹوں کی مالا کہہ سکتے ہیں. شفقت محمود نے کہا کہ مسائل درپیش ہوتے ہیں تولیسکوفوری رسپانس کرتی ہے، 90کی دہائی میں بجلی کابہت بڑابحران آیا، پاور اسٹیشن چلے نہ چلے لیکن حکومت نے پیسے دینے ہوتے ہیں وزیرتعلیم نے کہا کہ بجلی کے مسائل کے حل کی کوششیں جاری ہیں، ماضی کے حکومتوں نے بجلی کے معاہدوں میں ملکی مفاد کو پیش نظر نہیں رکھا. انہوں نے کہا کہ ڈیموں کی تعمیرسے سستی بجلی پیداہوگی، چاہتے ہیں نجی بجلی پیداکرنےوالےاپناکرداراداکریں، مختلف ڈیموں سمیت مہمند ڈیم اور دیا مر بھاشا بن رہاہے، ڈیم بنانے کا مقصد پانی کی اسٹوریج کےساتھ بجلی بنانا بھی ہے وفاقی وزیرتعلیم نے کہا کہ ورثے میں ملا گردشی قرضہ ایک ہزارارب سے تجاوز کرگیا ہے.

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قطر کی ایل این جی کھیپ آبنائے ہرمز کی رکاوٹ کے بعد پاکستان پہنچ گئی

      پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ریسٹورنٹس کے لیے اسٹار ریٹنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ

      پاکستانی روپیہ بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.