Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email بالی وڈ فلم انڈسٹری کی مقبول اداکارہ کریتی کا کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کریتی سینن نے کورونا وائرس کے شکار ہونے کی خبر سماجی رابطہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے دی ہے۔