Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • جنسی زیادتی کا جھوٹا مقدمہ کرانے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج
    • عمرہ مسافروں کے ذریعے یورپ اسمگلنگ کے مبینہ منصوبے کا انکشاف
    • سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی
    • زیادتی اور ہراسانی کے واقعات میں ملوث 7 ملزم گرفتار
    • ڈولفن سکواڈ’ ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار
    • لاہور ،سیالکوٹ موٹروے پر چلتی کار میں آگ بھڑک اٹھی
    • کراچی میں اندھی گولیوں سے خاتون سمیت 3 افراد زخمی
    • احمدپور سیال،کار اور موٹر سائیکل کے مابین ہولناک تصادم ، ماں بیٹا جابحق
    • پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی انسداد عطائیت مہم مزید تیزکر دی گئی
    • مسکراہٹ اور خوش کلامی سے ہی دلوں میں گھر بسایا جا سکتا ہییشما گل
    • لاہور:پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ٹولنٹن مارکیٹ کو سیل کئے جانے کے باعث دکانیں بند پڑی ہیں۔
    • سائبر کرائم وارداتوں میں اضافہ حکومت ناکام شہری پریشان
    • محکمہ آبپاشی کی ڈیفنڈر گاڑیاں جو فروخت کر دی گئیں ہیں’ تحقیقات جاری ہیں۔
    • خلا سے زمین کو دیکھنے پر کوئی تقسیم اور سرحدیں نظر نہیں آتیں: فرانسیسی خلا باز
    • فروخت کر دیا گیامحکمہ آبپاشی پنجاب میں سرکاری گاڑیوں کو سکریپ ظاہر کرکے
    • ریاض:مشوانی قبائل کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں دی گئی تقریب کے موقع پر لی گئی گروپ تصویر۔
    • ریاض:مشوانی قومی تڑون قبیلہ کی جانب سے سراج الحق کے اعزاز میں عشائیہ
    • نیویارک: امریکہ میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ ایشیا سوسائٹی کے تحت منعقد لاہور لٹریری فیسٹیول کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
    • جبوتی سے یمن جانیوالے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 109 ہلاک
    • مچھ میں ٹرک اور وین میں خوفناک تصادم 7افراد جاں بحق، 30سے زائد زخمی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف نے ایک بار پھر میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کر دی

    By Daily Khabrainجنوری 4, 2021
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے ایک بار پھر میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کر دی۔

    شہباز شریف، حمزہ شہباز و دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کی۔

    شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش کیا گیا لیکن شہباز شریف کے وکیل اسلام آباد میں مصروفیت کے باعث پیش نہ ہوئے۔

    دوران سماعت شہباز شریف نے کہا کہ یکم دسمبر کا اخبار دیکھیں، چینیوٹ مائنز میں کرپشن ہوئی، میرے دور میں مائنز سے کروڑوں کا خزانہ نکلا، وہ خزانہ عوام کا ہے، وہ سپریم کورٹ گئے، قانون کے مطابق وہاں کام شروع کیا لیکن وہاں کرپشن ہوئی، اس کا ذمے دار کون ہے؟

    صدر مسلم لیگ نے کہا کہ جج صاحب آپ اپنے اختیارات استعمال کریں جس پر فاضل جج نے کہا کہ آپ کو بکتر بند گاڑی سے بلٹ پروف گاڑی میرے حکم پر  ہی دی گئی، جب پاور استعمال کرنے کا وقت آئے گا ،استعمال کریں گے۔

    شہباز شریف نے ایک بار پھر میڈیکل بورڈ بنانے کی استدعا کی جس پر فاضل جج نے کہا کہ آپ تحریری درخواست دیں، میں اس پر قانون کے مطابق حکم دوں گا۔

    منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج جواد الحسن  کریں گے۔ احتساب عدالت 4گواہوں کے بیانات قلمبند کرچکی ہے ۔

    واضح رہے کہ عدالت میں ڈی جی نیب لاہور نے شہباز شریف ان کی اہلیہ تہمینہ درانی بیٹے، بیٹی اور داماد کی جائیداد قرق کی رپورٹ جمع کروائی تھی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.