لندن (این این آئی) والدین کے ہاتھوں قتل ہونے والی 10 سالہ سارہ شریف کے دادا کو پانچوں بچوں کی سرپرستی مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سارہ شریف کے دادا محمد شریف نے پاکستانی عدالت کے فیصلے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اب بچوں کو بہترین تعلیم اور دیکھ بھال فراہم کرنا میری ذمے داری ہے۔ سارہ شریف کے قتل کے بعد اس کے بہن بھائی اگست 2023 میں پاکستان منتقل ہو گئے تھے۔ واضح رہے سارہ کی تشدد زدہ لاش 10 اگست 2023 کو ووکنگ میں اس کے گھر سے ملی تھی۔ بچی سارہ کے قتل کے جرم میں والد عرفان کو 40 برس، سوتیلی ماں کو33 برس قید کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ چچا فیصل کو موت کا سبب بننے یا اسے روکنے میں ناکامی پر16 برس قید کی سزا ہوئی تھی۔
بریکنگ نیوز
- بینکنگ محتسب نے 9 ماہ میں صارفین کو 1.2 ارب روپے کا ریلیف فراہم کردیا
- شرقپور شریف:گردونواح میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ
- بینکاک:وزارت خزانہ کے سیکرٹری امداد اللہ بوسل سٹی بینک کے وفد کے ساتھ اجلاس میں شریک ہیں۔
- برطانیہ کی اپنے شہریوں کو جدہ اور دمام کے سفرسے گریز کی ہدایت
- مصنوعی ذہانت کا غلط استعمال جوہری تنازع انسانیت کیلئے خطرات
- سمارٹ فون چھوڑنے کے روزمرہ زندگی میں حیرت انگیز فوائد
- زبانی کلامی کسی کو آف لوڈ نہیں کیا جاسکے گا، ایف آئی اے امیگریشن کا نیا سٹینڈنگ آرڈر جاری
- پنجاب فوڈ اتھارٹی کا بڑا آپریشن، 6فوڈ یونٹس بند، بھاری جرمانے
- آئی جی پنجاب عبدالکریم سے پولیس ملازمین’انکے اہلخانہ کی ملاقات
- واپس لینے کی بنیاد پر راولپنڈی بینچ سے لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ پر کیس ٹرانسفر کرنیکی درخواست خارج
- لاہور:ایک شخص سائیکل پر مچھلیاں فروخت کررہا ہے۔
- لائبہ خودکشی کیس’ ملزم نے دھوکا دہی کیلئے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال کیا
- لاہور ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عظمی خان کو دل کی ادویات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی
- اینگرو فرٹیلائزر پنجاب میں گاڑیوں کی دھواں جانچ مہم میں معاون
- غیراستعمال شدہ کیپسٹی چارجز کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل’ نیپرا کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 17 نومبر کی مہلت
- مناواں میںسڑک کراس کرتی خاتون گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق
- رشتہ ٹوٹنے پر ملزم کی جواں سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی
- ائیر ٹریفک کنٹرولر کا عالمی دن 20 اکتوبر کو منایا جائے گا
- خیبر پختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار کے منافی : جاوید قصوری
- ACفتح جنگ کی کارروائی، جعلی صحافی رنگے ہاتھو ں گرفتار، پولیس کے حوالے
