Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کسی کی دولت، اثر و رسوخ یا سیاسی تعلقات قانون سے نہیں بچا سکتے: مریم نواز
    • لانگ مارچ لیکر اسلام آباد جائیں گے، تیاری کررہے ہیں، حافظ نعیم
    • 23 سال بعد پاکستانی سربراہ مملکت کا دورہ جرمنی,صدر زرداری کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب
    • پاکستانسکیورٹی فورسز نے گوادر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنادی، 10 دہشتگرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • شہباز شریف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
    • اسلام آباد، راولپنڈی اور گرد و نواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    • پاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
    • لاہور ایک بار پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر، اے کیو آئی 347 ریکارڈ
    • سلطان آف جوہر کپ: پاکستان نے بہتر گول اوسط پر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
    • پی ایس ایل میں بڑی تبدیلی کی تیاری، نیا ٹورنامنٹ متعارف کرانے پر غور
    • لاہور:سی سی ڈی اہلکار کی لڑکی سے جنسی زیادتی ، برہنہ حالت میں ویڈیو بھی بنالی
    • لاہور میں سکوٹی سوار لڑکی پر وحشیانہ تشدد کرنے والا ملزم گرفتار
    • راولپنڈی کے70 فیصد سرکاری کالج بھی طلباء کی زندگیوں کیلئے خطرہ بن گئے
    • لاہور: ایلیٹ فورس کی خراب گاڑی کو دوسری گاڑی سے رسی کے ذریعے باندھ کر لے جایا جا رہا ہے۔
    • ہر تیسرا گریجویٹ بے روزگار، 24 سالوں کے نوجوانوں کی تعداد زیادہ
    • پاکستان میں گریجوایٹس کی بیروزگاری معیشت کیلئے بڑا چیلنج، مدثر مسعود چوہدری
    • 5 روز قبل شہری کے گھر میں چوری و نقب زنی کا معمہ حل،پڑوسی چورنکلا
    • چیئرمین سی ڈی اے کا اسلام آباد ایکسپریس وے ایسٹ پراجیکٹ کا دورہ
    • لیفٹیننٹ جنرل محمد علی ،سیکرٹری ڈیفنس فائونڈیشن یونیورسٹی کے دوران ڈگری تقسیم کرتے ہوئے ۔
    • سندھ کو تقسیم کرنے کی سیاست قبول نہیں، وسیم اختر کے بیان پر ترجمان سندھ حکومت کا ردعمل
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    خلیل الرحمٰن قمر اب ٹاک شو کی میزبانی کریں گے

    By Daily Khabrainجنوری 21, 2021
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مصنف، شاعر و ڈراما ساز خلیل الرحمٰن قمر، جنہیں گزشتہ برس خواتین سے متعلق متنازع بیانات کی وجہ سے تنقید کا سامنا رہا، اب ٹاک شو کی میزبانی کریں گے۔خلیل الرحمٰن قمر پاکستان کے نامور ڈراما نگاروں میں شامل ہیں جن کے لکھے ہوئے اکثر ڈرامے بہت زیادہ مقبول ہوئے۔’بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ’ کی کہانی سے مقبول ہونے والے خلیل الرحمٰن قمر کے دیگر ڈراموں میں ‘لنڈا بازار’، ‘صدقے تمہارے’، ‘میرا نام یوسف ہے’، ‘لال عشق’، ‘ذرا یاد کر’، ‘پیارے افضل’ سمیت دیگر شامل ہیں۔گزشتہ برس ان کے ڈرامے ‘میرے پاس تم ہو’ نے مقبولیت کے نئے ریکارڈز بنائے تھے۔علاوہ ازیں انہوں نے فلم ‘پنجاب نہیں جاو¿ں گی’ کی کہانی لکھی جبکہ ‘کاف کنگنا’ کی ہدایات بھی دی تھی۔گزشتہ برس انہیں سماجی مسائل اور خصوصی طور پر خواتین کے معاملات میں سخت لہجے میں بات کرنے پر متعدد مرتبہ تنقید کا سامنا بھی رہا۔اور اب وہ جلد نجی چینل پر سیاسی ٹاک شو کی میربانی کریں گے جو جلد نشر ہوگا۔پرومو میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ‘جہاں سوچ بریانی کی پلیٹ اور ایمان گھی کے ڈبے پر بک جاتا ہو، وہاں جمہوریت سچ مچ انتقام ہوتی ہے یا جمہوریت ہم سے انتقام لے رہی ہوتی ہے’۔وہ مزید کہتے ہیں کہ ‘آپ کہتے ہو سیاست میں کوئی بات حرف آخر نہیں ہوتی تو عوام پوچھتی ہے تو سیاست کیا جھوٹ کا نام ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سمانتھا کے خوشبو برانڈ کی کمائی 120 کروڑ سے بھی آگے نکل گئی

      جھانوی کپور کا فوٹوگرافروں پراپنی نامناسب تصاویر بنانے پر تحفظات کا اظہار

      میکا سنگھ کا دلیر مہندی کی بے عزتی کرنے پر بھارتی وزیر سے معافی کا مطالبہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.