Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں
    • ٹرمپ کے سابق مشیر کا خفیہ معلومات کیس میں جرم کا اعتراف
    • آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی
    • وینزویلا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی
    • بیجنگ کی بلند ترین عمارت سے چھوٹا طیارہ ٹکرا گیا
    • ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے
    • جنوبی فلپائن کے ساحل کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ
    • حزب اللہ سربراہ کا اسرائیل سے لبنان سے غیر مشروط انخلا کا مطالبہ
    • ایران کا انتباہ، امریکی ناکامی پر ردِعمل کی دھمکی
    • GTA 6 نے ایک دن میں 39 ملین سے زائد پری آرڈرز کے ساتھ عالمی ریکارڈ توڑ دیے۔
    • اسرائیل-لبنان مذاکرات بحال، ایران کے جہاز پر حملے کے بعد ہرمز انخلا منصوبہ معطل
    • اداکارہ پوجا بھٹ کا والد مہیش بھٹ کے اسلام قبول کرنے کا انکشاف
    • عالمی تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی، قیمت 65 ڈالر فی بیرل کے قریب پہنچ گئی
    • اسرائیلی نژاد امریکی انفلوئنسر نے پاکستان کو اپنا پسندیدہ ملک قرار دے دیا
    • پنجاب فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ کا شہدائے کربلا کی یاد میں مفت پودے تقسیم کرنے کی مہم کا آغاز
    • امریکی سپریم کورٹ کی ٹرمپ کو ہیٹی اور شامی شہریوں کے عارضی تحفظات ختم کرنے کی ہدایت
    • عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی
    • یو اے ای نے مزید 6 ممالک کے شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت متعارف کرا دی
    • خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آزاد کشمیر حکومت میں احتساب اور شفافیت قائم کریں گے، وزیراعظم

    By Daily Khabrainجولائی 26, 2021
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    آزاد کشمير کے انتخابات ميں فتح پر وزيراعظم کا کشميری عوام سے اظہار تشکر۔ ايک بار پھر وعدہ کيا کہ اقوام متحدہ سمیت عالمی فورمز پر کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھاتے رہيں گے۔ بولے بطور سفیر کشمیر دنیا بھر میں کشمیر کا مقدمہ لڑتا رہوں گا۔ کہا کہ کشمیری عوام کو غربت سے نکالنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

    پاکستان تحریک انصاف 25 جولائی کو ہونیوالے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں 25 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے اکیلے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی، پاکستان پیپلزپارٹی کو 9 اور مسلم لیگ نواز کو 6 سیٹیں ملیں

    وزیراعظم عمران خان نے کشمیری عوام کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد پر اظہار تشکر کا ٹویٹ کیا۔

    اپنے ٹویٹر پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ’’میں فتحیاب ہونے والے اپنے تمام امیدواروں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، یہ یقینی بنانے کیلئے کہ بین الاقوامی برادری اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں استصوابِ رائے کے ذریعے اہلِ کشمیر سے حقِ خود ارادیت کا وعدہ پورا کرے، میں بطور سفیرِ کشمیر اقوامِ متحدہ سمیت تمام عالمی فورمز پر اپنی آواز بلند کرتا رہوں گا‘‘۔

    وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ’’پاکستان تحریک انصاف کی فتح پر منتج ہونے والے ووٹوں کے ذریعے ہمیں اپنے اعتماد سے نوازنے پر میں آزاد جموں و کشمیر کے عوام کا مشکور ہوں، ہم اپنی توجہ احساس اور کامیاب جوان پروگرامات کے ذریعے عوام کو غربت کی دلدل سے نکالنے اور حکومت کو شفافیت اور احتساب سے آراستہ کرنے پر مرکوز کریں گے‘‘۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کافی کیفے کھولنے کی تیاریاں

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار بھارت کو شکست دے دی

      ایشیا پیسیفک پیڈل کپ: جمعہ کو پاکستان اور بھارت ہوں گےآمنے سامنے

      عراق نے 50 سال سے کم عمر پاکستانی مرد زائرین کے اکیلے داخلے پر پابندی عائد کر دی

      خامنہ ای کی آخری رسومات میں شرکت، ایران کا پاکستانیوں کے لیے مفت ویزوں کا اعلان

      مقامی افراد کا جنازے کا بائیکاٹ، سرگودھا کیس کے ملزم کو دفن کی جگہ دینے سے انکار

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.