Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روس کا ایک بار پھر یوکرین کی سرحد سے فوج پیچھے ہٹانے کا اعلان

    By Khabrain Newsفروری 17, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو: (ویب ڈیسک) روس نے ایک بار پھر یوکرین کی سرحد سے مرحلہ وار فوج پیچھے ہٹانے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
    یوکرین کشیدگی میں کمی کا امکان، روس نے سرحدی علاقوں سے فوج پیچھے ہٹانا شرو ع کردی ہے۔
    کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یوکرین کی سرحد سے مکمل افواج پیچھے ہٹانے میں کافی وقت لگے گا، امریکا اور نیٹو نے روس کے اعلان کو مشکوک قرار دے کر مسترد کردیا۔
    برسلز میں یورپی یونین کے رکن ممالک کا سربراہ اجلاس جاری ہے، فرانس ، جرمنی اور دیگر رکن ممالک کے سربراہان برسلز میں موجود ہیں، برسلز میں ہی نیٹو کے وزراء دفاع کا اجلاس بھی جار ی ہے جہاں یوکرین کی صورتحال پر نیٹو ممالک کی حکمت عملی پر بحث ہوگی۔
    روس نے امریکا کی تجاویز کا تفصیلی جواب دینے کا اعلان کردیا ہے، ماسکو واشنگٹن کو بھیجا گیا جواب عوام کے سامنے بھی پیش کرے گا۔
    برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کا بحران کئی ماہ تک طو ل پکڑسکتا ہے، روس کے اتحادی ملک بیلاروس کے صدر نے امریکا اور یورپی ممالک کو بڑی دھمکی دے دی اور کہا کہ بیرو نی ممالک سے ملک کو خطرہ پیش آیا تو بیلاروس جوہری ہتھیار ملک میں منگوالے گا۔
    یوکرین کے صدر نے فرنٹ لائن کا دورہ کیا اور جنگی طیاریوں کا جائزہ لیا جبکہ یوکرین نے روسی حمایت یافتہ علیحدگی پسندوں پر مشرقی گاؤں پر بمباری کا الزام لگایا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ

      خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!

      اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.