Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مشرقی یوکرین میں قابض روس نواز باغیوں نے شہریوں کا انخلا شروع کردیا

    By Khabrain Newsفروری 19, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو: (ویب ڈیسک) مشرقی یوکرین میں قابض ہونے والے روس نواز باغیوں نے حکومتی فورسز کی جوابی کارروائی کے پیش نظر شہریوں کو ماسکو منتقل کرنا شروع کردیا ہے جب کہ صدر پوٹن نے آنے والے ہر فرد کو 130 ڈالر امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرائن میں معاملات سنبھلتے سنبھلتے پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ روس نواز باغیوں نے مشرقی یوکرائن کے علاقوں لوہانسک اور ڈونیٹسک پر قبضہ کرلیا ہے۔
    قبضے کے بعد روس نواز باغیوں کے کمانڈر اور مقبوضہ علاقے میں اپنی حکومت قائم کرنے کے دعویدار ڈینس پوشیلین نے یوکرائنی فوک کے ممکنہ حملے کے پیش نظر لوہانسک اور ڈونیٹسک سے خواتین، بچوں اور معمر شہریوں کو روس منتقل کرنا شروع کردیا۔
    ادھر روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے بھی مشرقی یوکرائن سے آنے والے شہریوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے 10 ہزار روسی روبل تقریباً 130 ڈالر امدادی رقم دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔
    دوسری جانب لوہانسک میں اقوام متحدہ کے ایک انسانی امدادی قافلے کو گولہ باری کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ روس نواز باغیوں اور یوکرائنی فوج نے اس کا الزام ایک دوسرے پر عائد کیا ہے۔ اس واقعے سے روس اور مغربی ممالک کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہوگیا ہے جس پر روسی صدر کے بیان نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے۔
    روسی صدر پوٹن نے اپنے بیان میں روس کے قومی مفادات کے تحفظ کا عہد کرتے ہوئے یوکرائن کے سرحد کے نزدیک جنگی مشقوں کا عندیہ دیا۔
    دریں اثناء یوکرین کے وزیر خارجہ دیمیترو کولیبا نے کہا کہ لوہانسک اور ڈونیٹسک میں جوابی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں۔ تنازعات کے صرف سفارتی حل کے لیے پوری طرح پُرعزم ہیں۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!

      اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ

      نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.