Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
    • سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
    • گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
    • ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
    • دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
    • مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
    • آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
    • ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
    • عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
    • دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
    • پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
    • محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
    • بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
    • روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
    • کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
    • نیویارک میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر فلسطین کے حق میں مظاہرہ، متعدد افراد گرفتار
    • مارک زکربرگ کی آئرلینڈ میں شاہانہ خریداری، تاریخی محل کی قیمت تقریباً 9 ارب روپے
    • پاکستانی فٹ بالر مریم محمود نے برطانوی کلب ریکسہم اے ایف سی کے آنر بورڈ پر جگہ بنا لی
    • انسانی مزدوروں کا مستقبل خطرے میں؟ شیاؤمی کا ہیومنائیڈ روبوٹ 98 فیصد کامیاب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ڈاکٹر بننے والے نوجوان نے “نانبائی” کا پیشہ اختیار کر لیا

    By Khabrain Newsفروری 20, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ڈاکٹری کی تعلیم مکمل کرنے والے نوجوان نے اپنے آبائی پیشے “نانبائی” کو اختیار کر لیا۔
    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈاکٹری کی تعلیم مکمل کرنے والے نوجوان کا تعلق الاحسا شہر سے ہے اور نوجوان فیصل الربیع کا تعلق ایک معروف نانبائی گھرانے سے ہے جو گزشتہ 150 برس سے روٹی بنانے کا کام کر رہا ہے اور اس خاندان کو روٹی بنانے میں غیر معمولی شہرت رکھتا ہے۔
    نوجوان فیصل الربیع نے کہا کہ اسے آبائی پیشہ اختیار کرنے کی بچپن سے ہی خواہش تھی اور آج اس پیشے کو اختیار کرنے پر اسے دلی سکون مل رہا ہے۔
    انہوں نے کہا کہ یونیورسٹی سے ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد عملی زندگی کا آغاز اپنے آبائی پیشے سے کیا ہے جس کی مجھے ہمیشہ سے خواہش تھی۔
    فیصل الربیع نے کہا کہ انہیں 13 برس کی عمر سے ہی نانبائی بننے کا شوق تھا اور یونیورسٹی میں تعلیم کے دوران میرے اندر یہ جنگ مسلسل جاری رہی کہ عملی زندگی میں ڈاکٹر بنوں یا نانبائی؟ نانبائی کا یہ پیشہ گزشتہ 150 برس سے ان کا آبائی پیشہ ہے جو نسل درنسل منتقل ہوتا آیا ہے۔
    نوجوان نے کہا کہ حساوی براون روٹی علاقے میں غیر معمولی طور پر مشہور ہے جو ہمارے خاندان کا خاصہ مانی جاتی ہے اور اس مخصوص روٹی کی تیاری میں کھجور، گندم ، چوکر، کلونجی اور الائچی کا استعمال کیا جاتا ہے۔
    انہوں نے بتایا کہ تندور کو جلانے کے لیے آج بھی گیس کا استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ کھجور کی چھال اور اس کے پتوں سے نکالی ہوئی ڈنڈیوں سے آگ لگائی جاتی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا

      دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت

      ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.