Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
    • بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
    • رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
    • خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
    • ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
    • پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
    • یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
    • ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
    • پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
    • دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
    • شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
    • محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
    • سونے کی قیمت 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے نیچے آگئی
    • سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ علاج کے لیے دبئی روانہ
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • سابق کرکٹر عثمان شنواری کی خوبصورت تلاوتِ قرآن کی ویڈیو وائرل
    • برطانیہ کے اسٹوڈنٹ ویزوں میں تاخیر پر پاکستان کو تشویش برطانوی سفیر کی مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی
    • نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی، عظیم قوال کو خراجِ عقیدت
    • نمرہ خان اور زین حامد میں 17 جولائی کو طلاق ہوچکی تھی، سابق شوہر نے تصدیق کردی
    • غزہ میں آکسیجن اسٹیشنز کی مکمل بندش کا خدشہ: وزارتِ صحت
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    آئندہ مالی سال میں پنجاب حکومت کا لاہور کو بڑا ترقیاتی پیکیج دینے کا فیصلہ

    By Khabrain Newsجون 10, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور : (ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال میں نو منتخب پنجاب حکومت نے شہر لاہور کو بڑا ترقیاتی پیکیج دینے کا فیصلہ کر لیا، ایل ڈی اے نے ایک کھرب 67 ارب روپے کے نئے 24 منصوبے تجویز کر دیئے، شاہدرہ موڑ،ایلی ویٹیڈ ایکسپریس ،داتا نگر پل کی بحالی سمیت دیگر منصوبے شروع کئے جائیں گے۔
    ذرائع کے مطابق شہر لاہور میں 24 نئے منصوبے اور 23 جاری ترقیاتی منصوبوں کو مکمل کرنے کا پلان بنا لیا گیا، ایل ڈی اے نےایک کھرب 67 ارب 66 کروڑ 50 لاکھ روپے کا بجٹ تجویزکر دیا، اتھارٹی نے آئندہ مالی سال میں 89 ارب 17 کروڑ 50 لاکھ روپےکے فنڈزکی استدعا کر دی، آئندہ مالی سال میں شاہدرہ موڑ، برکی روڈ کی توسیع اور بھیکے وال موڑ فلائی اوور کی تجویزدی گئی ہے۔
    ایل ڈی اے کی جانب سے برکت مارکیٹ فلائی اوورو، انڈر پاس، بند روڈ توسیع، سٹرکچرل پلان روڈ کا منصوبہ پروپوز کیا گیا ہے ،داتا نگر پل کی بحالی، نواز شریف انٹر چینج پر انڈر پاس اور اکبر چوک پر انڈر پاس بنانے کی تجویز بھی دی ہے، میں سمن آباد میں کرکٹ سٹیڈیم، ایلی ویٹیڈ ایکسپریس جی ٹی روڈ، کینال روڈ توسیعی کے منصوبے بھی بجٹ میں شامل ہیں۔
    کریم بلاک فلائی اوور اور انڈر پاس کے لئے 2 ارب 90 کروڑ روپے تجویز کیے گئے ہیں، شیرانوالہ فلائی اوور کو مکمل کرنے کے لئے 25 کروڑ روپے کی سفارش کی گئی ہے، گلاب دیوی انڈرپاس کو مکمل کرنے کے لئے 34 کروڑ روپے تجویزکر دیئے گئے ہیں۔
    مین برکی روڈ کی اپ گریڈیشن کیلئے 14 کروڑ، بابو صابو انٹر چینج کی بحالی کے لئے5کروڑ روپے، سنٹر پوائنٹ گلبرگ سگنل فری کوریڈور کے لئے 2 ارب 99کروڑ، خیرا ڈسٹری بیوٹری کو ڈیول کیرج بنانے کے لئے 20 کروڑروپے رکھنے کی سفارش کی گئی۔
    سگیاں روڈ بحالی منصوبے کو مکمل کرنے کے لئے ایک ارب 46 کروڑ روپے تجویز کر دیئے گئے، سمن آباد انڈر پاس کے لئے ایک ارب 31 کروڑ کے فنڈز رکھنے کی سفارش، بجٹ میں 52 ارب روپے کے ایلی ویٹیڈ ایکسپریس وے منصوبہ کوبھی تجویز کر دیا گیا۔
    ایل ڈی اے نے نئے ترقیاتی منصوبوں پرمبنی رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال کرتے ہوئے صوبائی بجٹ میں شامل کرنے کی استدعا کر دی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      تازہ ترین

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.