Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سیاسی صورتحال اسلام آباد کے سرکاری ہسپتالوں میں ہائی الرٹ
    • پنجاب دانش سکول اتھارٹی پیرا قانین کی خلاف ورزیاں مالی بے ضابطگیوں کا اکنشاف
    • کیمرون کی طالبہ نے آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے والا کوکنگ بیگ تیار کرلیا
    • گجرات میں بارشی پانی کے گڑھے میں ڈوب کر 2 کم سن بھائی جاں بحق
    • ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا فیس بک پر لائیو کھلی کچہری کا انعقاد
    • ایس ای سی پی کی عوام کو جعلی’ غیر لائسنس یافتہ آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارمز سے دور رہنے کی ہدایت
    • فیصل آباد:شہر اور نواحی علاقوں سے ماں بیٹے سمیت چھ افراداغواء
    • شمالی کوریا نے جوہری حیثیت ختم کرنے کی عالمی قرارداد مستردکر دی
    • گھر میں سوئے میاں بیوی پر فائرنگ سے شہری جاں بحق
    • اوباش ملزمان نے دو لڑکیوں کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا دیا
    • عالمی دبائو کے باوجود شمالی کوریا کا جوہری پروگرام سے پیچھے ہٹنے سے انکار
    • مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا
    • وزیر مملکت بلال بن ثاقب کی امریکی ناظم الامور نٹالی بیکرسے ملاقات
    • دینہ’ بچوں کا قاتل باپ پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
    • پنجاب کے 13 اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی آج سے شروع
    • کراچی’ ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
    • شیخوپورہ، موبائل فون چارجنگ کا تنازعہ ، محنت کش نے بیوی قتل کر دیا
    • غیرقانونی تارکین وطن کو کشتی پر انگلش چینل عبور کرانے پر پائلٹ کو 2 سال قید کی سزا
    • امریکہ، لائبریری کو 132 سال قبل جاری کیاگیا میگزین لوٹا دیاگیا
    • میرپور افغان شہریوں کی دکانوں اور سٹالز کی بھر مار کو ئی پوچھنے والا نہیں
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شمالی کوریا کو جوہری تجربے سے صرف مذاکرات کے ذریعے روکا جاسکتا ہے، چین

    By Khabrain Newsجون 10, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک: (ویب ڈیسک) چین نے شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی نئی پابندیوں کو ویٹو کرنے کے اپنے اس اقدام کے حق میں کہا کہ خطے میں کوئی نیا تجربہ ہوتے دیکھنا نہیں چاہتے۔
    عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں چین کے سفیر ژانگ جون نے مؤقف اختیار کیا کہ شمالی کوریا کو ایک نیا جوہری تجربہ کرتے نہیں دیکھنا چاہتا اس لیے شمالی کوریا پر اقوام متحدہ کی نئی پابندیاں عائد کرانے کی امریکی کوشش کو ویٹو کر دیا۔
    چین کے سفیر ژانگ جون نے مزید کہا کہ جوہری تخفیف چین کے اہم مقاصد میں سے ایک ہے لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ شمالی کوریا کو جوہری تجربہ کرنے سے صرف مذاکرات کے ذریعے روکا جا سکتا ہے، پابندیاں اس کا حل نہیں۔ پابندیوں سے معاملات مزید خراب ہوں گے۔
    تاہم سفیر ژانگ جون نے خبردار کیا کہ اگر شمالی کوریا جوہری تجربہ کرتا ہے تو چین اقوام متحدہ میں اپنا مؤقف تبدیل کرسکتا ہے لیکن میرا خیال ہے کہ ہمیں ابھی سے اس کے بارے میں کوئی پیشن گوئی نہیں کرنا چاہیئے۔
    چینی سفیر نے ژانگ امریکا پر زور دیا کہ شمالی کوریا پر یک طرفہ پابندیوں کو کم کرے اور بات چیت کو بحال کرنے کے لیے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں ختم کرے۔
    خیال رہے کہ شمالی کوریا رواں برس 31 بیلسٹک میزائل تجربات کر چکا ہے اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تجربے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا جس پر کافی تنقید ہوئی اور امریکا نے اقوام متحدہ میں شمالی کوریا پر مزید پابندیوں کی قرارداد پیش کی جسے روس اور چین نے ویٹو کردیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ریاض ایئرپورٹ کے قریب آگ اور دھوئیں کے بادل حوثیوں کا سعودی دارالحکومت پر حملوں کا دعویٰ

      ایران نے امریکا سے مذاکرات کی شرائط پیش کردیں، جنگ ختم کرنے پر آمادگی

      ایران کے حملوں کا اثر، مشرق وسطیٰ میں متعدد امریکی فوجی اڈے متاثر

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.