Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حج کے بعد وسیم اکرم نے 5 کنال زمین مسجد اور مدرسے کے لیے وقف کردی۔
    • لاہور میں 5 KFC آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
    • ڈالر مضبوط، دبئی میں 24 قیراط سونے کی قیمت 500 درہم سے نیچے آگئی
    • اسماعیل کونے انجری کا شکار، کینیڈا کے لیے ورلڈ کپ کا سفر ختم۔
    • عدم ادائیگی کے باعث ڈی ایچ اے نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے متعدد بلاکس کا کنٹرول سنبھال لیا۔
    • امریکہ ایران معاہدہ زیرِ بحث، وزیرِاعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ
    • آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی
    • ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور
    • چپس کی قلت، ایپل نےآئی فون، میک اور آئی پیڈ کی قیمتیں بڑھانے کو تیار
    • عالمی منڈی میں تیل سستا، پاکستان میں پٹرولیم قیمتیں کم ہونے کی توقع
    • معروف کرکٹ صحافی قمر احمد 88 سال کی عمر میں چل بسے
    • ورلڈ کپ معرکے سے قبل واہی کو کینیڈا میں داخلے سے انکار، آئیوری کوسٹ کو بڑا نقصان
    • میں اپنی شادی کی رات سلامی کے پیسے گننے میں مصروف تھی: عفت عمر
    • هرمز مشن کے پیش نظر اپنے بحری جہاز تعینات کر دیے ہیں: جرمن وزیر دفاع
    • پاکستانی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا دی ہنڈریڈ میں برمنگھم فینکس کا حصہ بن گئیں
    • مشہور ہارر کردار سمارا مورگن کی وائس آرٹسٹ ڈیوِی چیس دنیا سے رخصت
    • یو اے ای میں 15 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی
    • گلگت بلتستان میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، اہم سڑکیں بند۔
    • امریکہ اور ایران کے درمیان عبوری امن معاہدہ: عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی
    • اقوام متحدہ: امریکہ اور ایران کے ساتھ عملی اقدامات طے کرنے کا وقت آ گیا ہے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اگلے ڈیڑھ سال میں پاکستان کے لئے دو ورلڈ کپ جیتنا چاہتا ہوں: کپتان بابر اعظم

    By Khabrain Newsجون 14, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچپن کا خواب پورا کرنا چاہتا ہے کہ وہ اپنی بیٹنگ کی بدولت قومی ٹیم کو دو ورلڈ کپ جتوانے میں اہم کردار ادا کریں۔
    غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ امید ہے کہ ان کی غیرمعمولی کارکردگی سے پاکستان کو ورلڈ کپ ااعزاز مل سکتا ہے اور یہ ان کا بچپن کا خواب بھی ہے جو پورا ہوجائے گا۔
    واضح رہے کہ بابر اعظم تینوں فارمیٹس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ اگر آسٹریلیا میں اکتوبر میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور اگلے سال بھارت میں ہونے والے 50 اوور کے ورلڈ کپ میں کامیابی حاصل نہ کی تو ان کی شاندار فارم بہت کم شمار ہوگی۔
    ان کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ میں اپنی فارم سے لطف اندوز ہورہا ہوں لیکن اس فارم کے ساتھ میرا بنیادی ہدف اگلے ڈیڑھ سال میں پاکستان کے لیے دو ورلڈ کپ جیتنا ہے اور اگر ایسا ہوتا ہے تو میں محسوس کروں گا کہ میرے رنز بہت قیمتی ہیں۔
    واضح رہے کہ بابر نے 2010 اور 2012 کے دو جونیئر ورلڈ کپ میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا دونوں میگا ایونٹس میں سب سے زیادہ رنز بنائے لیکن قومی ٹیم ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہی۔
    بابر اعظم نے 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ وننگ سنچری بنائی لیکن پاکستان سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے میں ناکام رہا۔
    ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں چیمپئن آسٹریلیا سے ہارنے کے باوجود میگا ایونٹ میں ان کی کارکردگی شاندار رہی تھی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      اسماعیل کونے انجری کا شکار، کینیڈا کے لیے ورلڈ کپ کا سفر ختم۔

      کرکٹ اسٹارز عمر گل اور شاہین آفریدی نے پیڈل سیشن میں حصہ لیا

      مراکش فیفا رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچ گیا۔

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں کو اب ایران کو فیس ادا کرنا ہوگی

      ایرانی وزیر خارجہ کا خلیجی ممالک سے ’غلط فہمیاں‘ دور کرنے کے لیے مذاکرات پر زور

      پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر آئے گی: وزیرپیٹرولیم

      تحریک انصاف حکومت سے مذاکرات پر تیار ہوگئی

      بلوچستان بجٹ 2026-27: تعلیم، صحت اور امن وامان ترجیح

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.