تازہ تر ین

K الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

کراچی : (ویب ڈیسک) شہر قائد کے باسیوں کیلئے بری خبر، کے الیکٹرک نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے درخواست دائر کردی۔
کے الیکٹرک نے مئی کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں تاریخی اضافے کی درخواست کی ہے، نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 4 جولائی کو سماعت کرے گا۔
کے الیکٹرک کی جانب سے 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا گیا ہے، منظوری کی صورت میں صارفین پر 22 ارب 65 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain