کراچی: (ویب ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں 184 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 41 ہزار 344 پوائنٹس پر بند ہوا۔
حصص مارکیٹ میں تیزی کی واپسی کے باعث سرمایہ کاروں کو تقریباً 40 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔