تازہ تر ین

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور گرد و نواح ، بٹ خیلا، مالاکنڈ اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز وانا سے 64 کلومیٹر دور، گہرائی 188 کلومیٹر تھی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain