Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • خیبرپختونخوا حکومت نے خواتین کیلئے ای وی بائیکس سکیم متعارف کرانے کا فیص
    • پمز سانحہ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سمیت 8 افسران معطل وزیراعظم کا ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا حکم
    • امام الحق اکثر ڈرامے کرتے ہیںلارڈ ٹیسٹ میں انجرڈ نہیں تھے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے راز کھول دیا
    • ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ ڈی ایس پی سمیت 6 پولیس اہلکار زخمی
    • جعلی لائسنس تنازع: وفاقی حکومت نے 50 پائلٹس کے لائسنس منسوخ، 33 کے لائسنس معطل کردیئے
    • جاوید میانداد عمران خان کیلئے رو پڑے ایمانداری کی گواہی دے دی’’میں جانتاہوں خان کو وہ ایماندار ہے ،اسے باہر نکالنے سے کیا فرق پڑے گا؟‘‘
    • پاکستان کا نیپال میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کا اعلان
    • عمران خان کے بیٹوں کے اسکائی اسپورٹس انٹرویو سے ٹیم لاعلم تھی: سرفراز احمد
    • محکمہ موسمیات کی بارشوں کی پیشگوئی، لاہور، راولپنڈی، مری، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں 5 ستمبر تک بارش کا امکان
    • نیپال اور چین میں سیلاب، 600 سے زائد افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع
    • شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھا دی گئی، شہری پریشان
    • ومبلے اسٹیڈیم کے قریب خوفناک آگ بھڑک اٹھی 100 سے زائد فائر فائٹرز کی کارروائی جاری
    • مناب اسکول حملہ کبھی نہیں بھولیں گے نہ معاف کریں گے: ایرانی وزیر خارجہ
    • پی سی بی کی اسکائی اسپورٹس کے خلاف شکایت پر عثمان خواجہ کا طنزیہ ردعمل، ’’یہ ضرور کوئی مذاق ہوگا‘‘
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان نے جنوبی افریقا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر 11ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، اسمبلی سے 30 ووٹ حاصل کیے
    • پیٹ کمنز کا عمران خان کی صحت اور اہلِ خانہ سے ملاقات پر اظہارِ تشویش
    • لارڈز ٹیسٹ: امام الحق بائیں پنڈلی کی انجری کا شکار
    • پاکستان، کویت میں دفاعی معاہدہ طے، فوجی تعلقات مضبوط بنانے کا فیصلہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سینکڑوں سال قدیم آئینے کے عکس میں پوشیدہ پراسرار شکلیں دریافت

    By Khabrain Newsجولائی 19, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سنسناٹی: (ویب ڈیسک) جادوئی آئینے کے نام سے مشہور پندرہویں یا سولہویں صدی میں بنائے گئے ایک آئینے سے منعکس شدہ روشنی میں پوشیدہ انسانی تصاویر کا انکشاف ہوا ہے۔
    2017 میں آخری بار اس آئینے کو نمائش کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ جادوئی آئینہ، درحقیقت ایک خاص شیشہ ہے جو خاص انداز سے روشنی ڈالنے پر جو کچھ منعکس کرتا ہے اس میں چھپے خدوخال دکھائی دیتے ہیں۔ اس کی وجہ آئینے کی اندرونی سطح ہے جسے خاص طور پر بنایا جاتا ہے۔ اس سے قبل یہ ٹوکیو کے میوزیم میں بھی دکھایا جاتا رہا ہے اور کہا جاتا ہے کہ آئینہ سازی کا یہ طریقہ جاپان میں ہی ایجاد ہوا تھا۔
    جب اس آئینے پراسمارٹ فون کی تیز روشنی ڈالی گئی تو وہ منعکس ہوکر جب دیوار پر پڑی تو اس روشنی میں ایک واضح تصویر سامنے آئی۔ کچھ تجربات کے بعد تصویر مزید واضح ہوئی تو اس میں گوتم بدھ کا ہیولہ دیکھا جاسکتا ہے۔ بدھ آلتی پالتی مارکر بیٹھا ہے۔ آئینے کی پشت کانسی کی دھات سے بنی ہے جس پر موٹے حروف میں لکھا یہ لکھا ہے: ’امیتابھا، جو مشرقی ایشیا کے بدھ مت طبقہ فکر کی اہم شخصیت گزرا ہے۔‘
    اس دریافت کے بعد سنسناٹی میوزیم دنیاکے ان چند عجائب گھروں میں سے ایک ہے جہاں ایسا جادوئی آئینہ موجود ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق صرف تین مقامات پر ہی یہ شاہکارموجود ہیں۔ آئینے کی سطح کو ہلکا سا خمیدہ کرکے اس پر مختلف الفاظ، یا تصاویر کاڑھی جاتی ہیں جن کا عکس دیوار پر مزید نمایاں دکھائی دیتا ہے۔
    خیال ہے کہ یہ آئینہ مذہبی تقاریب یا پھر کسی عبادت گاہ کی زینت تھا۔ تاہم اس کا اصل ملک اب بھی معلوم کرنا باقی ہے۔ خیال ہے کہ یہ چین یا جاپان سے تعلق رکھتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.