ممبئی(ویب ڈیسک )عامر خان ہر فلم میں کچھ انوکھا کر کے شایقین کو حیران کرتے ہیں اور نہ صرف اپنی اداکاری کے ذریعے لوگوں کے دل جیتتے ہیں بلکہ اپنی مختلف شکل و شبہات کے ذریعے بھی کردار میں جان ڈال دیتے ہیں۔فلم دنگل کی کامیابی کے بعد جس میں عامر کو آپ ایک موٹی جسامت والے باپ کی شکل میں دیکھ سکتے ہیں۔اب عامر نئی فلم ٹھگز آف ہندوستان میں کمال دکھائیں گے۔فلپ میڈوز ٹیلر کے ناول‘Confessions Of A Thug پر مبنی یہ فلم 2018میں دیوالی کے موقع پر شایقین کے لیے پیش کی جائے گی۔اس فلم میں عامر ایک سکھ کے روپ میں نظر آئیں گے اور انہوں نے اس کردار کے لیے اپنے آپ کو مکمل طور پر ڈھال لیا ہے۔اس فلم کی ایک اور خاص بات یہ ہے کہ فلم میںعامر خان اور امیتابھ بچن ایک ساتھ نظر آئیں گے۔
بریکنگ نیوز
- پاکستان کے 12 تاریخی مقامات یونیسکو کی عالمی ورثے کی فہرست میں شامل
- پاکستان کی سفارتی جیت، اے سی سی الیکشن میں تینوں نشستوں پر کامیابی
- نیوزی لینڈ میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا بل پیش کرنے کا اعلان
- 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا شہباز شریف کو خط عمران خان کے علاج کی اپیل
- سماعت سے محروم ثنا بہادر نے آسٹریلیا میں پاکستان کا نام روشن کردیا
- سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ متوقع، 5 لاکھ روپے فی تولہ تک پہنچنے کا امکان
- گلگت تا تاوبٹ شاہراہ منصوبہ، خطے کی ترقی کے نئے دور کا آغاز
- ایرانی ہیکرز کا برطانوی پاور پلانٹ پر سائبر وار، 4 دن تک پلانٹ بند رہا
- دنیا بھر میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورکس کے خلاف شکنجہ سخت
- مچل اسٹارک نے بنگلا دیش کے بیٹنگ آرڈر کی کمر توڑ دی، آسٹریلیا فاتح
- آصف زرداری کے ایوانِ صدر چھوڑنے کی تیاریاں؟ حامد میر کا اہم دعویٰ
- ایران وینزویلا نہیں دشمن سمجھ لے،ایرانی صدر
- عمران خان سابق وزیر اعظم ہیں، حکومت کو پسند ہو یا نہ ہو: شرمیلا فاروقی
- دوسرے شہروں سے آنے والوں نے لاہور کا کلچر تباہ کیا: عثمان پیرزادہ
- پنجاب حکومت کی درخواست منظور، راولپنڈی میں فوج 6 ماہ تعینات رہے گی
- محمد رضوان کو لارڈز ٹیسٹ سے ڈراپ کیے جانے کا امکان، ٹیم میں بڑی تبدیلی متوقع
- بالآخر راز کھل گیا، رمشا خان اور خوشحال خان بہن عائشہ خان کی شادی میں ایک ساتھ
- روبوٹ نے دوڑ میں یوسین بولٹ کو بھی مات دے دی، نیا ریکارڈ قائم
- ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کی 16 سال بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست
- کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ کا آغاز، انعامی رقم 6 ہزار ڈالرز
