Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے
    • بلوچستان کا امن، خوشحالی اور عوامی بہبود ریاستی کوششوں کا مرکز : عاصم منیر
    • ایرانی حملے کا جواب، امریکی سینٹ کام نے 3 آئل ٹینکرز پر حملہ کر دیا
    • لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر
    • گلیات روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ مسافرمشکلات کا شکار
    • ہسپتال بھی محفوظ نہ رہے، PIMSکے بعد شیخ زاید میں آتشزدگی
    • لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد
    • پیڑول کے بعد بجلی بھی مہنگی 2’6 روپے فی یونٹ کا عوام پر بم گرا دیا گیا
    • مشرقی چین میں شدید بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ، 1 ہلاک، 11 لاپتا
    • ایرانی آئل ٹینکر پر امریکی میزائل حملہ خَرگ جزیرے کے قریب واقعہ
    • لندن میں ایما بیگ اور صبا قمر کی ملاقات تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں
    • ویمنز ایشیا کپ: پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ہوں گے
    • چرس کی بو نے عالمی نمبر ایک کو بھی روک دیا سبالینکا کی میچ کے دوران شکایت
    • ’لوگ اپنی کہانیاں بنا رہے ہیں‘، سلمان علی آغا کی غیرحاضری پر مائیک ہیسن کا دوٹوک جواب
    • ٹیسلا کی بغیر ڈرائیور والی سائبر کیب متعارف اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈلز بھی نہیں
    • امریکا جلد ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملہ کرسکتا ہے: ٹرمپ
    • بھارت اور جاپان کے درمیان تاریخی ٹی20 میچ 22 ستمبر کو ہوگا
    • امریکا کا سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کا بڑا دفاعی پیکج منظور
    • نظام مفلوج ہو چکا، 12 سے 15 صوبے بنا دیے جائیں: احسن اقبال
    • میجر جنرل فیصل نصیر کو نیشنل کوآرڈینیٹر نیکٹا مقرر کردیا گیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    شکست پر میڈیا کا سامنا کرنے مجھے بھیج دیتے ہیں، قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کا شکوہ

    By Khabrain Newsاکتوبر 2, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:(ویب ڈیسک) بولنگ کوچ شان ٹیٹ پی سی بی کی ’’حکمت عملی‘‘ کا شکوہ زبان پر لے آئے۔ جمعہ کے روز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انگلش ٹیم نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹ سے شکست دی، فل سالٹ نے 88 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی، میزبان بولرز بے بسی کی تصویر بنے رہے۔ میچ کے بعد شان ٹیٹ میڈیا کانفرنس کیلیے آئے تو انھوں نے کہا کہ جب بھی ہم بْری طرح ہاریں تو یہ مجھے بھیجتے ہیں، ان کا یہ جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا اور اس پر طرح طرح کی مزیدار میمز بھی بنائی جا رہی ہیں۔ اختتامی اوورز میں پٹائی سمیت بولرز کی کارکردگی کے سوال پر قومی ٹیم کے بولنگ کوچ نے کہا کہ کیا پاکستان نے اختتامی اوورز میں اچھی بولنگ سے 145رنز کے ہدف کا دفاع نہیں کیا،آپ کو یاد نہیں کیا۔ جواب میں رپورٹر نے کہا کہ عامر جمال کے ایک اوور کے سوا کیا بولرز کی کارکردگی خراب نہیں تھی، جواب میں شان ٹیٹ نے کہا کہ کیا اتنا کافی نہیں کہ اس اوور کی وجہ سے ہم میچ جیت گئے،ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اتار چڑھائو آتا رہتا ہے۔ میڈیا کانفرنس میں شان ٹیٹ کے مختصر اور جان چھڑانے والے جوابات سے بھی ظاہر ہورہا تھا کہ وہ شاید آنا نہیں چاہتے تھے۔ ایک سوال پر بولنگ کوچ نے کہا کہ چھٹے میچ میں انگلش بیٹرز نے جارحانہ حکمت عملی اپناتے ہوئے اٹیک کیا، بائونڈریز لگتی رہیں، بولرز کچھ غلط نہیں کررہے تھے، بیٹنگ بہت عمدہ تھی۔ انھوں نے کہا کہ انگلینڈ کے ساتھ سیریز شاندار رہی اور ہمیں مختلف کمبی نیشن آزمانے کا موقع ملا، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف اہم پیسرز ہیں مگر پاکستان کے تمام بولرز بہترین اور کم بیک کی صلاحیت رکھتے ہیں، کوشش کریں گے کہ آخری میچ میں اچھی بولنگ ہو۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول پڑے

      لوئس اینریکے 2030 تک پی ایس جی کلب کے کوچ مقرر

      لیون میں جھگڑا، فینرباہچے کے گرین ووڈ گینڈوز ی کو جرمانہ، پابندی عائد

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.