تازہ تر ین

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار، انٹر بینک میں مزید سستا

کراچی: (ویب ڈیسک) امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کا استحکام کی جانب سفر جاری ہے۔
جمعہ کے روز بھی کاروبار کے آغاز پر روپیہ ڈالر کے سامنے اوپر جاتا نظر آرہا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 2 روپے 9 پیسے کمی ہوئی جس سے ڈالر 219.85 روپے کا ہو گیا۔
ستمبر سے اب تک انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 روپے سے زائد کمی ہوچکی ہے جس کے باعث بیرونی قرضوں کے بوجھ میں 2300 ارب سے زائد روپے کی کمی ہوئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain