تازہ تر ین

اے این پی نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی دیدی

پشاور: (ویب ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کی دھمکی دیدی۔
عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی) کے صدر ایمل والی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ ہماری جماعت نے باضابطہ طور پر وفاقی حکومت کو یہ پیغام پہنچا دیا ہے کہ اگر 16 اکتوبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات مزید ملتوی ہوئے تو الیکشن سے دستبردار ہونے کے ساتھ حکومتی اتحاد سے الگ ہو جائیں گے۔ ہم اس بار کسی کو بھاگنے نہیں دیں گے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain