تازہ تر ین

تین ملکی سیریز ،نیوزی لینڈ کی بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ

لاہور: (ویب ڈیسک) تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں نیوزی لینڈکی ٹیم بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کر رہی ہے۔
نیوزی لینڈ میں جاری تین ملکی سیریز کے تیسرے میچ میں میزبان ٹیم اور بنگلہ دیش آمنے سامنے ہیں۔ یوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
سیریز کے پہلے دو میچوں میں پاکستان نے بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کو ہرا کر کامیابی سمیٹی ہے۔
گزشتہ روزپاکستان نے نیوزی لینڈ کو با آسانی چھ وکٹس سے شکست دی۔ پہلے میچ میں گرین شرٹس نے بنگلہ دیش کو21 رنز سے مات دی تھی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain