Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور
    • پاکستان میں گرفتار ہونے والے ابھینندن اب نجی ایئرلائن کے کمرشل پائلٹ بن گئے
    • زوہرن ممدانی نے اسکولوں میں AI پر پابندی لگا دی نویں جماعت سے استعمال کی اجازت
    • جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘
    • شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل
    • اینزو فرنانڈیز نے نیا ریکارڈ بنا دیا، دو مرتبہ 100 ملین پاؤنڈ سے زائد کی ٹرانسفر حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی
    • ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
    • محمد عباس کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں 15ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • غزہ جنگ پر احتجاج، اسپین، آئرلینڈ، سلووینیا، نیدرلینڈز اور آئس لینڈ کا یوروویژن بائیکاٹ
    • انگلینڈ ٹور پر پی سی بی کے فیصلوں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل، ’’یہ انتہائی حیران کن ہے‘‘
    • ایرانی حملوں کے جواب میں کویت کا فضائی دفاع متحرک، میزائل اور ڈرونز کو نشانہ بنانے کی کوشش
    • پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لگتا ہے کہ رانا ثنااللہ مارچ کنٹرول کرنے کے لیے اسلام آباد میں نہیں ہوں گے، فواد چودھری

    By Khabrain Newsاکتوبر 9, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد : (ویب ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ رانا ثنا اللہ نے گرفتاری نہ دی تو پنجاب حکومت کارروائی کرے گی۔لگتا ہے کہ رانا ثنااللہ اس مارچ کنٹرول کرنے کے لیے اسلام آباد میں نہیں ہوں گے۔
    رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ رانا ثنااللہ کو کہوں گا گرفتاری دیں یا ضمانت جمع کروائیں۔اگر انہوں نے ایک دو دن میں گرفتاری نہ دی، تو پھر پنجاب حکومت کارروائی کرے گی ۔مجھے لگتا ہے کہ رانا ثنااللہ اس مارچ کنٹرول کرنے کے لیے اسلام آباد میں نہیں ہوں گے۔
    ان کا کہنا ہے کہ آج جس قسم کی صورتحال ہے، سوائے حقیقی مارچ کے کوئی حل نہیں۔حقیقی آزادی مارچ میں اسلام آباد کی طرف آنا ایک ایونٹ ہے، یہ پھیلا ہوا ایونٹ ہوگا۔حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سےآج میٹنگ ہےاور کل بھی ہے۔آزادی مارچ کی تفصیلات چند دن میں سامنے آجائیں گی۔حقیقی مارچ کا مقصد عوام کی عزت بحال کرنا ہے۔
    انہوں نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے جمہوریت کو عزت دینے کے حوالے سے اچھا بیان دیا ہے۔نواز شریف نے کبھی براہ راست بات نہیں کی۔نواز شریف کی گفتگو لیک کی گئی ہے۔نواز شریف صاحب کو بولنا نہیں آتا ، ان میں آج تک خود اعتمادی نہیں آئی۔شہباز شریف نے نواز شریف اور مریم کو پاکستان کی سیاست سے الگ کر دیا۔نواز شریف کا نشانہ شہباز شریف کی طرف ہے، حکومت ان کی ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو 1100ارب روپے کے مقدمات میں ریلیف دیا جا رہا ہے ۔ہمیں یہ تفصیل دیں نواز شریف کو این آر او 22 کیسے ملا۔وکیل پریشان ہے کہ کیسے مریم نواز کو میں ضمانت لے کے دوں۔حمزہ اور شہباز شریف پر 24 ارب روپے کا کیس پینڈنگ ہے۔پاکستان کا پیسہ باہر بھیجا گیا اور واپس پاکستان لایا گیا۔
    انہوں نے کہا ہے کہ ہمیں دعا کرنی چاہیے ایک اور پانامہ پیپر آجائے۔یوکے میں پولیٹیکل کی ایلیٹ کی انویسٹمنٹ ہے، لیکن علم نہیں کتنی ہے۔فرانس اور جرمنی میں کتنی ہے، سرے پیلس ہے زرداری کا۔این آر او 2022 جو ہورہا ہے اس کے ذریعے 1100 ارب روپے انہیں جارہا ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ مریم اور نواز شریف بتائیں حسن نواز کس کا پوتا ہے؟اس کے کیا وسائل ہیں۔نواز شریف وہاں بیٹھا ہے، اربوں روپے کی پراپرٹیز ہیں، کیا برطانیہ نے ان سے پوچھا۔وہ نہیں پوچھیں گے، ان کے پاس تو پیسے آرہے ہیں۔جب تھرڈ ورلڈ کنٹری کا پیسہ فرسٹ ورلڈ کو جاتا ہے تو ہمارے لوگ تو باہر جائیں گے۔اب اسحاق ڈار تو بات نہیں کرے گا کہ غیرقانونی پیسہ پاکستان کو واپس کیا جائے۔
    انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم اوروزیر داخلہ آفس کی کوئی عزت نہیں رہی۔وزیر اعظم کا دفتر گھنٹہ گھر چوک بن گیا ہے۔وزیر اعظم پاکستان کی ریاست کا سب سے بڑا عہدہ ہے۔ وزیراعظم ہاوس سے وزیر اعظم اور وزرا کی آڈیوز لیک ہورہی ہیں۔پہلے وضاحت کریں یہ آڈیو زکیسے لیک ہوئی ہیں۔یہ کہاں سے لیک ہو رہی ہیں، کون کر رہا ہے ، اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔
    ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی اور ملک ہوتا تو استعفوں کی لائن لگ جاتی ۔لوگوں کے فون ٹیپ ہو رہے ہیں۔جب تک ان کی اپنی آڈیوز لیک نہیں ہوں گی کوئی اقدام نہیں کریں گے۔پاکستا ن کے سب سے اہم لیڈر کیخلاف آپ ایف آئی آر درج کر رہے ہیں۔
    انہوں نے کہا ہے کہ کریانہ اسٹورز اور بیکریوں پر جتنے ڈاکے اب پڑے کبھی نہیں پڑے۔دہشتگردی پاکستان میں ختم ہوچکی تھی سب واپس آگئی۔ کراچی کے شہریوں کیساتھ افسوس کرنا چاہتا ہوں۔کامران ٹیسوری پر بہت سے کیسز ہیں۔ایم کیو ایم کو توڑنے میں کامران ٹیسوری کا کردار سب کے سامنے ہے۔
    ان کا کہان ہے کہ پاکستانی سیاست گزشتہ 6ماہ میں نیچے گئی۔لوگوں نے بڑی قربانیاں دیکر کراچی کے امن کو بحال کیا۔حکومت امن کیلئے قربانیاں دینے والوں کا بھی خیال رکھیں۔ کراچی آپریشن میں شامل پولیس اہلکاروں کو چن چن کر شہید کیا گیا۔عمران خان کے خلاف سازش کی گئی۔سروے میں دیکھا کہ بلاول بھٹو کے حق میں ایک فیصد لوگوں نے ووٹ کیا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے

      پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور

      شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.