Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی کرکٹ اور پی سی بی کا جدہ میں اسٹیڈیم کی تعمیر کے لیے مفاہمتی معاہدہ
    • عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا
    • برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ
    • مباپے نے رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا، میسی کے ورلڈ کپ ریکارڈ کے قریب پہنچ گئے
    • امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کا پیدائشی شہریت کا حکم مسترد کر دیا
    • شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند
    • غزہ کا فٹبالر ہلاک، کھلاڑیوں کی ہلاکتیں 1,009 تک پہنچ گئیں
    • اوپن مارکیٹ میں ایرانی ریال کی قدر پاکستانی روپے کے مقابلے میں کم ہوگئی
    • سیلابی خطرات بڑھنے پر ٹیلی کام کمپنیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
    • مائیکل جیکسن کی بایوپک نے پاکستان میں 21.5کروڑ روپے کما لیے
    • لیبرون جیمز 24ویں سیزن سے قبل لیکرز چھوڑنے کے لیے تیار
    • اقوام متحدہ کا انتباہ: UNRWA فنڈز کی کمی سے لاکھوں فلسطینی متاثر
    • آبنائے ہرمز پر خطرات برقرار، عمان کا جنگ کے بعد منصوبہ پیش
    • ایران کا قطر سے امریکی معاہدے اور منجمد اثاثوں پر مذاکرات کا امکان
    • قطر: امریکی ایلچی دوحہ میں موجود، آج ایران سے ملاقات نہیں ہوگی
    • لبنان سرحد پر بفر زونز ایک ‘بنیادی تبدیلی’ ہیں، نیتن یاہو
    • ایران سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کئی آپشنز موجود ہیں، وینس
    • محمد حارث اور صائم ایوب کا مہوڈنڈ جھیل پر گھڑ سواری سے لطف اندوز ہونے کا منفرد انداز
    • امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی لیبیا کے کمانڈر سے ملاقات، لیبیا بحران کے حل کی کوششیں جاری
    • سابق این بی اے کھلاڑیوں ملک بیزلی اور ایڈ ڈیوس پر جوئے کے کیس میں فردِ جرم عائد
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہے، وزیرتوانائی خرم دستگیر

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد : (ویب ڈیسک) وفاقی وزیرتوانائی اور سابق وزیردفاع خرم دستگیر نے کہاہے کہ ہمارا کمانڈ اینڈ کنٹرول اسسٹم مکمل طور پر محفوظ ہے۔ بریک ڈاؤن کی وجوہات معلوم کرنے کےلیے انکوائری پیر کو موصول ہوگی۔
    حکومت نے پاکستان کے نیوکلیئر ہتھیاروں سے متعلق امریکی صدر جوبائیڈن کا بیان بے بنیاد قرار دے دیا۔ وفاقی وزیرتوانائی اور سابق وزیردفاع خرم دستگیر نے کہا ہمارا کمانڈ اینڈ کنٹرول اسسٹم مکمل طور پر محفوظ ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ بین القوامی معیار کے مطابق ان اثاثوں کی سیکیورٹی یقینی ہے۔جوبائیڈن کا بیان مکمل طور پر بے بنیاد ہے۔
    وفاقی وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہےملک بھرمیں اس وقت بجلی کا نظام مکمل بحال ہے۔بریک ڈاون کے بعد کم مدت میں بجلی نظام بحال کیا۔بریک ڈاون کوئی معمولی واقعہ نہیں تھا۔کراچی سے فیض آبادتک کے علاقوں میں بریک ڈاون ہوا۔سکھر،حیدرآباد ،فیصل آباد اور بلوچستان کو بجلی کی سپلائی بحال ہوگئی ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ بجلی بریک ڈاون کے باعث بجلی سپلائی متاثر ہوئی تھی۔خیرپور ناتھن شاہ میں ابھی بھی پانی موجود ہے ۔بھان سعید آبادمیں بھی سیلابی پانی موجود تھا ۔سندھ کے بعض علاقوں میں بجلی کا تعطل بریک ڈاون کے باعث نہیں وہاں پانی موجودہے۔
    انہوں نے کہاہے کہ ملک بھر میں بلیک آوٹ نہیں ،بریک ڈاون کوآدھے حصے تک محدود رکھا گیا ۔ بریک ڈاؤن کی وجوہات معلوم کرنے کےلیے انکوائری پیر کو موصول ہوگی۔انکوائری رپور ٹ کا تھرڈ پارٹی سے آڈٹ کرائیں گے۔
    ان کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9روپے 70پیسے فی یونٹ کمی آئی ۔ فکسڈ چارجز کی پالیسی پر نظرثانی کررہے ہیں۔ تھرمیں 2پاور پلانٹس نے بجلی بنانا شروع کردی ہے۔ تھر کا کوئلہ امپورٹڈ کوئلے سے 10گنا سستاہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      عالمی منڈی میں کمی، پاکستان میں سونا فی تولہ 5,200 روپے سستا

      برڈ اسٹرائیک خدشات: لاہور ایئرپورٹ کے رن ویز 5 جولائی سے 15 ستمبر تک روزانہ 3 گھنٹے بند رہیں گ

      شدید گرمی کے باعث پنجاب اسکولوں میں سمر کیمپس بند

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.