Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شعیب ملک نے بیٹے اذہان کے ساتھ فٹبال کے خوبصورت لمحات شیئر کر دیے
    • ویبھوو سوریہ ونشی دوسرے کم عمر ترین بین الاقوامی کرکٹر بن گئے
    • خامنہ ای کی 14 ماہ کی پوتی کے لیے دعائیہ تقریب
    • غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملوں میں دو فلسطینی شہید
    • پی سی بی نے کھلاڑیوں کی تنخواہوں کے لیے 1.1 ارب روپے منظور، میچ فیس میں بھی تبدیلی
    • 22 سال بعد پاکستان میں جنوبی ایشیائی کھیلوں کا انعقاد، 11 ارب روپے منظور
    • پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی
    • بابر اعظم پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نئے کپتان مقرر
    • کرسٹیانو رونالڈو نے وینزویلا کے زلزلہ متاثرہ شخص کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی
    • سکیورٹی خدشات پر مجتبیٰ خامنہ ای کو والد کے جنازے میں شرکت سے روک دیا گیا
    • لیونل میسی دو ورلڈ کپ میں 7 گول کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گیٗے
    • روبوٹ فٹبال ورلڈ کپ جنوبی کوریا میں شروع
    • پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی
    • جرمنی نے جولین ناگلسمن کو برطرف کر دیا، جرگن کلپ کا اگلا کوچ بننے کا ممکنہ امکان
    • بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی
    • پیٹرول 1.97 روپے سستا ہو کر 297.53 روپے فی لیٹر، ڈیزل کی قیمت برقرار
    • ایران میں مرحوم سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی رسمی تقریبات کا آغاز
    • حوثی گروپ کی ایران فلائٹ کشیدگی پر سعودی ایئرپورٹس اور اہم انفراسٹرکچر کو دھمکی
    • پنجاب میں نہروں سے پلاسٹک کچرا صاف کرنے والی پاکستان کی پہلی اسکیمنگ بوٹ کا آغاز
    • زیادہ مانگ کے باعث سونی نے ڈسک ڈرائیو کی خریداری ایک فی آرڈر تک محدود کر دی۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جوبائیڈن کو پتا نہیں نیوکلیئر سیفٹی میں پاکستان کو بھارت پر سبقت حاصل ہے، حماد اظہر

    By Khabrain Newsاکتوبر 15, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے رہنما حماد اظہر نے پاکستان کے ایمٹی پروگرام سے متعلق امریکی صدر کے منتازع بیان پر کہا ہے کہ نیوکلیئر سیفٹی میں پاکستان 19 اور بھارت 20ویں نمبر پر ہے، جوبائیڈن کے بیان سے پتا چلتا ہے کہ انہیں نیوکلیر سیفٹی کا علم نہیں ہے۔
    فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان اپنے جوہری اثاثے پر کمپرومائز نہیں کریں گا، جبکہ امریکی صدر کے بیان پر حکومت کو سانپ سونگھ گیا ہے اور معاشی پالیس کےساتھ خارجہ پالیسی کا بھی ایک بیان سامنے نہیں آتا۔
    حماد اظہر نے کہا کہ ہماری صنعتیں بند اور ایکسپورٹ کم ہورہی ہے۔ انہوں نے وفاقی وزیر خزانہ کو مخاطب کرکے کہا کہ اسحاق ڈار نمبر کو آگے پیچھے کرکے معیشت نہیں چلتی۔
    علاوہ ازیں فواد چوہدری نے کہا کہ ایٹمی اثاثوں پر لفظی گولہ باری کی ہے امریکی صدر جو بائیڈن نے ہمارے ’’انٹرنی‘‘ وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس دیکھی ہے، 6 ماہ ہوچکے ہیں بلاول بھٹو زرداری ایک لفظ بھی نہیں سیکھ سکے۔
    فواد چوہدری نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ سے انٹرنشپ کروائیں گے تو ایسے ہی تنائج آئیں گے،
    جو بائیڈن نے ایٹمی اثاثوں پر جو لفظی گولہ باری کی ہے اسکی شدید مذمت کرتے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ نیلامی کی زریعے جو حکومت آئی ہے اس پر ہمیں شدید تحفظات ہیں، سعودی عرب کے بارے میں بھی جو بائیڈن نے بات کی تو انہوں نے منہ توڑ جواب دیا، ہمارا جوہر ی پروگرام نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے ماتحت ہے۔
    فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ کئی عشروں میں دنیا نے ایٹمی حادثے دیکھے ہیں، امریکا میں بھی نیوکلئیر ری ایکٹر کا حادثہ ہوا تھا، بھارت میں تو روزہی سنتے ہیں یورینیم چوری ہوگیا ہے، بھارت کا جوہری پروگرام سب سے زیادہ غیر محفوظ سمجھا جاتا ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پاکستان میں سونے کی قیمت 4 لاکھ 40 ہزار روپے سے نیچے آ گئی

      پولش کوہ پیما نے نانگا پربت بغیر آکسیجن سر کر کے اسکیئنگ میں تاریخ رقم کر دی

      بابر اعظم کی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی میں ممکنہ واپسی

      تازہ ترین

      آئرلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ چیمپئن بھارت کو 2-0 سے وائٹ واش کر دیا

      وینزویلا :زلزلے میں ارجنٹائن کے فٹبالر لوکاس ٹریخو نے اہلیہ اور دو بچوں کو کھو دیا

      تھور، گلگت بلتستان میں کلاؤڈ برسٹ سے بڑے پیمانے پر تباہی

      اسلام آباد، کشمیر، پشاور ،لاہور میں زلزلے کے جھٹکے شدت 5.9ریکارڈ

      یو اے ای میں ہنگامی الرٹ، شہریوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں جانے کی ہدایت

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.