اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری کرلی۔
مہنگائی کے بوجھ تلے دبے صارفین پر مزید بجلی بم گرانے کی تیاریاں جاری ہیں، ڈسکوز نے بجلی مزید 2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر 15 نومبر کو سماعت کرے گا، قیمت میں اضافے کی صورت میں بجلی صارفین پر 42 ارب 63 کروڑ 40 لاکھ روپے کا بوجھ پڑے گا۔
قیمت میں یہ اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، اس کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
بریکنگ نیوز
- اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
- جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
- پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
- کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
- زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
- پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
- آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
- اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
- کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
- پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
- اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
- امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
- کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
- پی سی بی کا کھلاڑیوں کے نظم و ضبط کا جائزہ لینے کا فیصلہ
- حماد اظہر کا20روزہ جسمانی ریمانڈ جاری
- حمزہ راجہ کی مسٹر یونیورس 2026 میں جیت
- سابق بارسلونا فارورڈ کرسچن ٹیلو کی ریٹائرمنٹ
- وزیرِ مملکت داخلہ طلال چوہدری اور سینیٹر سیف اللہ ابڑولڑ پڑے سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ
- ٹرمپ کا نیا نقشہ، نیو میکسیکو ’نیو امریکامیںتبدیل
- 2027 ساوتھ ایشین گیمز، بھارت پاکستان آنےپر راضی
