Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • بابر اعظم نے 10 پلیئر آف دی سیریز ایوارڈز جیت کر عمران خان کا تاریخی ریکارڈ برابر کر دیا۔
    • پاکستان کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے انگلینڈ کا اسکواڈ سامنے آ گیا
    • یوگنڈا کی قومی فٹبال ٹیم کے کپتان اسٹریٹ گینگ کے حملے میں جاں بحق
    • مصری فٹبال اسٹار محمد صلاح نے ترک کلب طرابزون اسپور کے ساتھ معاہدہ کر لیا۔
    • فلسطین کی آزادی کے لیے مسلم ممالک کو متحد ہو کر کردار ادا کرنا ہوگا: اسحاق ڈار
    • وزیراعظم محمد شہباز شریف آج سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے
    • عوامی مفاد کے پیشِ نظر کویت میں ایرانی نجی اسکول کی بندش کا فیصلہ۔
    • ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ کرکٹ میں 26 سالہ ناقابلِ شکست سیریز برقرار۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اوپو اور دراز سال کی سب سے بڑی سیل11.11کیلئے تیار

    By Khabrain Newsنومبر 11, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) گزشتہ برس کی شاندار کامیابی کے بعد معروف عالمی اسمارٹ ڈیوائس برانڈ اوپو،پاکستان کے سب سے بڑے ای کامرس پلیٹ فارم دراز کے ساتھ اپنی سالانہ11.11سیل کیلئے میگا تعاون کے ساتھ دوبارہ واپس آگیا ہے۔دراز11.11سیل پاکستان کی سب سے مقبول اور پسند کی جانے والی سیلز میں سے ایک بن گئی ہے،کیونکہ یہ ہر سال لاکھوں خریداروں کی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔
    اوپو نے ہمیشہ متاثر اور فائدہ پہنچانے والی نت نئی مصنوعات کی تیاری میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے،لہذا دراز11.11پر انٹر نیٹ آف تھنگزIoTمصنوعات کی ایک بڑی اور بہتر رینج کے ساتھ،اپنی پسندیدہ اوپو مصنوعات کے ساتھ اسمارٹ طرز زندگی میں اپ گریڈ ہونے کا یہ بہترین وقت ہے۔
    اوپو کے ہمیشہ سے ابھرتے ہوئے تکنیکی وژن نے اسے انٹر نیٹ آف تھنگز ایکو سسٹم میں اپنے افق کو وسعت دینے کے قابل بنایا ہے اور یہ اعلیٰ مہارت کے ساتھ انتہائی شاندار ہے۔کمپنی کی انٹر نیٹ آف تھنگز مارکیٹ میں اپنے پورٹ فولیو کو وسعت دینے کی مہم نے اسے جدید ترین ٹیکنالوجیز کو جمالیاتی لحاظ سے خوش کن ڈیزائنوں کے ساتھ ملانے کے قابل بنایا ہے تا کہ صارفین کو اسمارٹ اور فائدہ مند زندگی گذارنے میں مدد فراہم کی جاسکے۔
    اس تکنیکی پاور ہاؤس نے دراز کے پریمیم اسپانسر میں سے ایک ہونے کے باعث اسمارٹ فونز،بلیو ٹوتھ اسپیکرز،پاور بینکس اور اسمارٹ واچز سے لے کر بہت سے دیگر مصنوعات کی ایک وسیع رینج پیش کی ہے۔ان ڈیوائسز میں OPPO Reno6 Pro اپنے
    Reno Glow ڈیزائن،Bokeh Flare فوٹو گرافی اور50W فلیش چارج کے ساتھ شامل ہے۔
    اوپو صارفین کے تجربہ پر مرکوز اختراعی گیجٹس بنا کر گیم سے آے رہنے کی کوشش کرتا ہے،لہذا11.11کے شیلف میں حاوی ہونے والی دو مصنوعات OPPO Watch 41mm اور OPPO Watch 46mm ہیں،جن کی قیمتوں میں بالترتیب 10اور20ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے،دریں اثناء کمپنی کے ایئر بڈز OPPO ENCO Air اور رسٹ بینڈ
    OPPO Band Style بھی فروخت کیلئے دستیاب ہیں۔
    آپ یہ شاندار ڈسکاؤنٹ11نومبر سے شروع ہونے والی دراز11.11سیل پر21نومبر تک حاصل کرسکتے ہیں،یہ خاص طور پر دراز ایپ اورویب سائٹ پر دستیاب ہے،اپنی تاریخوں پر نشان لگائیں اور تیار رہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.