کراچی : (ویب ڈیسک) ہیری بروک نے کراچی ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے انگلینڈ کا 125 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
جارح مزاج مڈل آرڈر بیٹر ہیری روک ابتدائی 6 اننگز میں سب سے زیادہ رنز کرنے والے انگلش بیٹر بن گئے۔
کمار رنجیت سنجی نے 1897 میں ابتدائی 6 اننگز میں 418 رنز کیے تھے لیکن ہیری بروک پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی 5 اننگز میں اب تک 465 رنز اسکور کر چکے ہیں، ہیری بروک نے کراچی ٹیسٹ میں 50 واں رن لےکر ریکارڈ اپنے نام کیا۔
مجموعی طور پر ابتدائی 6 اننگز میں سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ بھارت کے ونود کامبلی کے پاس ہے جنہوں نے ابتدائی 6 ٹیسٹ اننگز میں 669 رنز اسکور کیے تھے۔
بریکنگ نیوز
- باسط علی کو دل کا دورہ، سابق پاکستانی کرکٹر اسپتال منتقل
- برآمدات میں کمی، سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تجارت میں تنزلی
- پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ نے سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے
- پاکستان میں سونا مہنگا ہوکر 4 لاکھ 60 ہزار روپے سے اوپر، چاندی 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگئی
- روس کے بیلگورود پر یوکرینی میزائل حملہ، 6 افراد ہلاک
- مانچسٹر سپر جائنٹس نے دی ہنڈرڈ کا ٹائٹل جیت لیا
- راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، نشیبی علاقے ڈوب گئے گھروں میں پانی داخل
- سیال ڈیم سے بھارت نے پانی چھوڑ دیا، سیلاب کا الرٹ جاری
- کردستان ریجنل گورنمنٹ کے وزیراعظم کے دفتر پر ڈرون حملہ
- بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ
- رونالڈو کا فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، سیزن کے اختتام پر الوداع کا امکان
- خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز
- ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیڈن پنیٹیئر 36 سال کی عمر میں چل بسیں
- پنجاب کی ایک خاتون وزیر نے لاہور کے ایک ڈیزائنر کو مبینہ طور پر اسی لاکھ روپے کے دو جوڑوں کا آرڈر دیا ہے، واٹس ایپ پر وائرل آڈیو میں دعویٰ: صحافی طارق متین
- یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں سٹی پریڈ کی تقریب
- ٹرانسپورٹ ہڑتال سے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات متاثر: اپٹما
- پاکستان کی پیٹرولیم برآمدات ریکارڈ 939 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں
- دنیا کے سب سے بڑے برقی طیارے نے پہلی تاریخی پرواز مکمل کرلی
- شاہد آفریدی کا پالتو کتا گم، مداحوں سے مدد کی اپیل
- محکمہ موسمیات کی پانچ روزہ شدید بارشوں کی پیشگوئی
