تازہ تر ین

اداکارہ نیلم منیر کی ایک اورشرمناک ویڈیو منظر عام پر ، سوشل میڈیا پر طوفان برپا

لاہور( ویب ڈیسک ) اداکارہ نیلم منیر ایک اور ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے اور اس بار بھی وہ ڈانس ہی کر رہی ہیں جس کے باعث سوشل میڈیا پر ایک بار پھر طوفان برپا ہو گیا ہے۔چند ہفتے قبل نیلم منیر کی ایک ویڈیو منظرعام پر آئی تھی جس میں وہ ایک گاڑی میں سفر کے دوران بھارتی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں۔ ابھی یہ معاملہ حل ہوئے کچھ زیادہ دیر نہیں گزری کہ ان کی ایک اور ویڈیو منظرعام پر آ گئی ہے۔ یہ ویڈیو کسی کمرے میں بنائی گئی ہے اور نیلم منیر ایک بار پھر ڈانس کے جوہر دکھا رہی ہیں تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ یہ ویڈیو کب اور کس جگہ بنائی گئی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain