Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نمرہ خان کا شوہر پر بڑا الزام، انسٹاگرام اسٹوری میں شوہر کو ’نرگسیت پسند‘(خود پسند) قرار دے دیا
    • ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع
    • 2026 میں اب تک 7 یا اس سے زیادہ شدت کے 10 طاقتور زلزلے ریکارڈ
    • 14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی
    • لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا
    • اسحاق ڈار: مکہ معاہدہ دفاعی نوعیت کا ہے اور کسی ملک کے خلاف نہیں
    • افغانستان نے 2027 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
    • انڈونیشیا میں شدید خشک موسم کے باعث بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی
    • وینزویلا میں زلزلوں سے ہلاکتوں کی تعداد 6,300 سے تجاوز کر گئی
    • یورپ ایک اور شدید ہیٹ ویو کے لیے تیار، درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
    • والد کا کینسر ہڈیوں سے آگے پھیل چکا : ہنٹر بائیڈن
    • پاکستان نے ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پہلی بار سلور میڈل جیت لیا
    • امریکا کی خلاف ورزیوں تک معاہدہ نہیں ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ
    • چین میں طوفان ’ڈولفن‘ کے خطرے کے پیش نظر 1,000 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
    • امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کر دیا:جے ڈی وینس
    • شمالی اٹلی میں جنگلات کی آگ بھڑکنے کے باعث کم از کم 200 افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ اگلے مرحلے میں مصر بھی دفاعی معاہدے میں شامل ہو سکتا ہے۔
    • جاپانی نوجوان نے کتے جیسی مشاہبت کےلئے 2.7 ملین ڈالر خرچ کر دیے
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    حکومت اپنے ایجنڈے کو فوقیت دے رہی ہے، بر وقت فیصلے ہوتے تو اتنی مہنگائی نہ ہوتی، شاہ محمود

    By Khabrain Newsفروری 3, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت اپنے ایجنڈے کو قومی ایجنڈے پر فوقیت دے رہی ہے تاہم ان کا کہنا تھا کہ مجھے کسی کی نیت پر شک نہیں ہے۔
    سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر یہ بروقت فیصلے کر لیتے تو شاید اتنی مہنگائی نہ ہوتی، افراط زر اس حد تک نہ پہنچا ہوتا اور روپے کی قدر اتنی نہ گرتی۔
    انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کی حکومت کے اپنے عزائم اور ایجنڈہ ہے، حکومت سے عوام کا اعتماد اٹھ چکا ہے، ملک کس طرف جا رہا ہے؟ ہمارے بچوں کے مستقبل کا کیا بنے گا؟
    پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کل لاہور کے لبرٹی چوک پر شہدا کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جائے گا، کسی کو بھی نیچا دکھانا مقصد نہیں ہے۔
    انہوں نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ چند روز پہلے فواد چودھری کو اٹھایا گیا، حالانکہ اگر کسی شخص سے کوئی تفتیش کرنی ہے تو اسے بلایا جاسکتا ہے، فرخ حبیب کے ساتھ جو کچھ ہوا وہ سب نے دیکھا، شیخ رشید کو بھی رات کی تاریکی میں اٹھا لیا گیا، جو ماضی میں ہوا کرتا تھا آج پھر دہرایا جا رہا ہے جب کہ ملک اس وقت چیلنجز سے گزر رہا ہے، دہشت گردی کا سامنا ہے۔
    مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمیں دہشت گردی کا سامنا ہے جس کیلئے قوم کو یکجا کرنا ہے، عدالتوں میں آئینی درخواستیں دائر ہیں، سب ایشوز قوم کے سامنے ہیں، پی ٹی آئی کو ملک کے ایک ایک شہری کی زندگی عزیز ہے۔
    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ایک طرف ساتھ بیٹھنے کی دعوت آتی ہے تو دوسری طرف ڈرانے دھمکانے کا سلسلہ بھی جاری ہے، مفاہمت اور قوم کو یکجا کرنے کیلئے حکومت کو دل بڑا کرنا ہوتا ہے۔
    سینئر سیاستدان مخدوم شاہ محمود قریشی نے مشورہ دیا کہ درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کیلئے اس طرح کے ہتھکنڈوں سے اجتناب کرنا چاہیے، سوال و جواب کا ایک قانونی طریقہ ہے۔
    پی ٹی آئی کے سینئر وائس چیئرمین نے استفسار کیا کہ اے پی سے کا ایجنڈہ کیا ہے؟ حکومت چاہتی کیا ہے؟ اگر قوم کو یکجا کرنا ہے تو اس قسم کی کارروائیاں بند ہونی چاہئیں، جب بھی کوئی قدم اٹھایا جاتا ہے تو اس کیلئے سازگار ماحول بنایا جاتا ہے، تحریک انصاف اس معاملے پر بڑی سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ربیع الاول کا چاند 14 اگست کو نظر آنے کا امکان، عید میلاد النبی ﷺ 26 اگست کو متوقع

      14 اگست کی تقریبات سے قبل مری میں غیر خاندانی گروپوں کے داخلے پر پابندی

      لاہور سفاری پارک میں پاکستان کا پہلا 7D سنیما قائم کیا جائے گا

      تازہ ترین

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.