Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • کابینہ ڈویژن نے جولائی تا ستمبر 2026 توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری کردیا
    • جی سیون کا 44 ممالک میں غذائی عدم تحفظ سے نمٹنے کیلئے 2.5 بلین ڈالر مختص کرنے کا اعلان
    • دہشت گردی کے سنگین جرائم میں ملوث ہونے پرسعودی عرب میں 5 ملزمان کے سر قلم کردیئے گئے
    • 32 ممالک کی نمائندگی کرنیوالے وفد کا ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
    • جی 6 ایچ 9 اتوار بازار بند غریبوں اور چھوٹے تاجروں پر معاشی دباو بڑھنے کا خدشہ
    • راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں،5 افراد کو حراست میں لے کر شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا
    • ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کم کرنے سے زرمبادلہ پر دبائو کم ہوگا:چودھری سرور
    • گورنر اسٹیٹ بینک نے پاکستانی معیشت اور معاشی منظرنامے کی مضبوطی سے بیرونی سرمایہ کاروں کو آگاہ کیا
    • سامان لوڈنگ کے دوران پیسوں کے تنازع پر مزدور نے ڈرائیور کو چاقو مار کر زخمی کر دیا
    • غزہ پر اسرائیلی قبضہ ختم ازاد فلسطین کیلئے ناقابل تنسیخ مدت کی جائے پاکستان
    • حسن ابدال :ہزاروں افراد کو پینے کا پانی فراہم کرنیوالا دوہفتوں سے بند واٹرفلٹریشن پلانٹ تحصیل انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑارہا ہے ۔
    • اینٹی کرپشن کی عملے نے کاروائی کرتے ہوئے ایک سب انسپیکٹر کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
    • کیس کی شفاف تحقیقات کیلئے خصوصی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے:مطالبہ
    • غربت اور صحت کے بحران سے نمٹنے کیلئے ایمرجنسی نافذ کی جائے:پی ایم اے
    • راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، 2 منشیات سپلائر گرفتار،3 کلو سے زائد چرس برآمد
    • خیبرپختونخوا: خستہ حال سکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
    • آراے بازار پولیس کی کارروائی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر بوگس کالز کرنے والے دو بھائی گرفتار
    • اے این ایف کا افغانستان سے منسلک منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈائون
    • تھانہ بنی پولیس کی کارروائی،چند روز قبل ذاتی رنجش پر خنجر کے وار سے شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
    • زمینی حقائق کے برعکس فنڈز ہڑپ کیے جانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستانی فیچر فلم ‘ہوئے تم اجنبی’ ریلیز کے لیے تیار

    By Khabrain Newsفروری 8, 2023
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: (ویب ڈیسک) شاہد فلمز اور مانڈوی والا انٹرٹینمنٹ نے فیچر فلم ‘ہوئے تم اجنبی’ کی ریلیز کا اعلان کردیا۔
    معروف اینکر اور ہدایتکار کامران شاہد کی تحریر کردہ فلم ہوئے تم اجنبی کا ٹریلر ملک بھر کے سینما گھروں میں جاری کیا گیا فلم میں اداکار میکال ذوالفقار اور سعدیہ خان اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔
    دیگر اہم کرداروں میں فلم سٹار شاہد، سہیل احمد، محمود اسلم اور شفقت چیمہ جیسے تجربہ کار فنکار شامل ، ثمینہ پیر زادہ، عائشہ عمر، شعمون عباسی اور علی خان بھی فلم کے کرداروں کا حصہ ہیں۔
    شاہد فلمز کے زیر سایہ بننے والی فلم میں سب سے دلکش رومانوی کہانیوں میں ایک غیر معمولی فلیش بیک ہے، فلم میں 1971 کی جنگ کے پس منظر ہونے والی ان کہی محبت کی کہانی ہے۔
    ہدایت کار کامران خان نے کہا کہ یہ فلم قعطاً آئی ایس پی آر کا ایجنڈہ نہیں، فلم میں 1971کےحالات کودکھایا گیا ہے، یہ فلم کسی فلم کا جواب نہیں بلکہ رومانٹک اور انٹرٹینمنٹ فلم ہے۔
    فلم ہوئے تم اجنبی کو عید الفطر پر ملک کے تمام سینیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کیا جائے گا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ

      حسن نواز ڈیزرٹ وائپر ز میں شامل ٹائٹل کے دفاع کے لیے تیار

      مٹی دے باوے امر خان نے مداحوں کو رلا دیا شوشل میڈیا پر چرچے

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.