Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز
    • دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد
    • امریکا: 30 گھنٹے طویل مقابلے کے بعد مفرور ملزم ہلاک
    • ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
    • راولپنڈی،گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی
    • اسپیس ایکس آئی پی او کا امریکی بازاروں میں آغاز، مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بن گیا
    • امن معاہدہ طے,وزیراعظم نے حتمی متن کا باضابطہ اعلان کر دیا
    • پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا فیصلہ
    • وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت
    • ایوان صدر کیلیے 2 ارب، وزیراعظم پبلک آفس کیلیے 92 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز
    • ٹرمپ کے ساتھ مکمل اتفاق، ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا: نتن یاہو
    • گلبرٹو مورا نے رقم کی تاریخ، فیفا ورلڈ کپ میں میکسیکو کی نمائندگی کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بنے
    • نیپال،مسافر بس گہری کھائی میں جا گری، آٹھ ہلاک، 16 زخمی
    • ممتا بنرجی کے خلاف مقدمہ درج، انتخابی مہم میں اشتعال انگیز بیان دینے کا الزام
    • کین ولیمسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • سولرپینلز پر ٹیکس نہیں لگایا جارہا ہے، ایف بی آر حکام
    • ملاقات یا ڈیل پر دستخط کرنے سے ایرانی منجمد فنڈ بحال نہیں ہوں گے: امریکی نائب صدر
    • امپورٹ کی جانیوالی گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنےکا فیصلہ
    • دنیا بھر میں فیس بک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
    • ایلون مسک دنیا کا پہلا کھرب پتی بننے کے قریب
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایرانی صدر کی چینی ہم منصب سے ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ کا اعادہ

    By Khabrain Newsفروری 15, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بیجنگ: (ویب ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی چینی ہم منصب سے بیجنگ میں ملاقات ہوئی جہاں دونوں رہنماؤں کی جانب سے باہمی تعاون کے فروغ کا اعادہ کیا گیا۔
    غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی تین روزہ دورے پر چین پہنچے جہاں انہوں نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کی۔
    ملاقات کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ ایران کو جوہری معاہدے کا جلد اور مناسب حل نکلنا چاہیے، جوہری معاملے پر ایرانی حقوق کے تحفظ کیلئے ایران کی حمایت کرتے ہیں، ایران جوہری معاہدہ بحالی کے مذاکرات میں تعمیری شمولیت جاری رکھیں گے۔
    چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ بین الاقوامی اور علاقائی حالات کی تبدیلی کے باوجود ایران سے تعاون کو فروغ دیں گے۔
    شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ تجارت، زراعت اور انفرا اسٹرکچر کے شعبوں میں ایران سے تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، ایران سے اعلیٰ معیار کی مزید زرعی مصنوعات درآمد کریں گے۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز

    دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد

    امریکا: 30 گھنٹے طویل مقابلے کے بعد مفرور ملزم ہلاک

    تازہ ترین

    فیفا ورلڈکپ: میزبان امریکا کا پیراگوئے کو شکست دے کرفاتحانہ آغاز

    دبئی ائیرپورٹ ، لاوراث سوٹ کیس سے چھپکلیاں، بچھو، سانپ اور مینڈک برآمد

    ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: افتتاحی میچ میں میزبان انگلینڈ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

    راولپنڈی،گھر کے اندر زور دار دھماکا، 6 افراد زخمی

    وزیراعظم کی پی پی کو گلگت بلتستان اسمبلی میں حکومت بنانے کی دعوت

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.