Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • مسلم لیگ (ن) کے رکنِ قومی اسمبلی ملک اقبال چنڑ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گلگت بلتستان میں براڈ پیک پر برفانی تودہ گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہو گئی
    • ارشد ندیم اپنے کامن ویلتھ جیولن گولڈ کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر اختتام
    • فاطمہ زہرا کامن ویلتھ گیمز کا تمغہ جیتنے والی پاکستان کی پہلی خاتون باکسر بن گئیں
    • سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی
    • اپنے بل بوتے پر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتے اور بات کر رہے ہیں نئے صوبوں و انتظامی یونٹس کی:اسمہ نواز کا ٹوئٹ
    • پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئے
    • شدید بارش کے باعث مری میں لینڈ سلائیڈنگ، متعدد سڑکیں متاثر
    • حکومت کا مستقبل کے سیلابی خطرات سے نمٹنے کے لیے 800 ارب روپے کے ہنگامی منصوبے کی تیاری
    • ماہرہ خان نے کشمیر میں ہونے والے تشدد کی دل دہلا دینے والی کہانی شیئر کر دی
    • امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش
    • پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان
    • وسیم اکرم کا گمشدہ کتا مل گیا، دو افراد کو 2 لاکھ 50 ہزار روپے انعام دیا گیا
    • زمبابوے کر کٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا کی بیٹی عنایہ حافظِ قرآن بن گئیں
    • گلگت بلتستان کی براڈ پیک چوٹی پر برفانی تودہ، 2 لاشیں برآمد، عالمی شہرت یافتہ کوہ پیما نرمل پرجا سمیت 8 افراد تاحال لاپتا
    • کوئٹہ کے قریب کوئلے کی کان میں دھماکہ، 34 کان کن جاں بحق، 2 لاپتا
    • اطالوی فٹبال لیجنڈ فرانکو باریزی 66 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔
    • حماس نے اسرائیل سے غیر مسلح ہونے کے معاہدے کی تصدیق کر دی
    • اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں آبادکاروں کا نابلس پر حملہ
    • شان مسعود انجری کے باعث ویسٹ انڈیز سیریز کے دوسرے ٹیسٹ سے باہر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا آج ہائی وولٹیج ٹاکرا

    By Khabrain Newsمارچ 4, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کا ہائی وولٹیج ٹاکرا آج ہوگا جبکہ میزبان ٹیم فتوحات کا تسلسل برقرار رکھنے کیلئے پرعزم ہے۔
    پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز آج مجموعی طور پر پانچویں اور ہوم گراؤنڈ پر مسلسل چوتھی فتح کا عزم لیے میدان میں اتریں گے، ابھی تک ایونٹ کی کامیاب ترین ٹیم نے 6 میں سے 5 میچز جیتے ہیں، کپتان شاہین شاہ آفریدی کو جارح مزاج اوپنرز فخرزمان اور طاہر بیگ کی خدمات حاصل ہیں۔
    عبداللہ شفیق، سیم بلنگز اور حسین طلعت بھی چھکے چھڑانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، یہ سب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف بڑی اننگز کھیلنے میں ناکامی کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے، مشکل وقت میں ناقابل شکست 71 رنز بنانے سے سکندر رضا کا اعتماد بلندیوں کو چھو رہا ہے۔
    ڈیوڈ ویزا اور راشد خان بھی سکور میں تیزی سے اضافہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، گزشتہ میچز میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی باؤلنگ لائن میں شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، زمان خان اور ڈیوڈ ویزا موجود ہیں، ان میں سے کسی ایک کی کارکردگی میں کمی آئی تو دوسروں نے چیلنج قبول کیا، راشد خان اور سکندر رضا کی سپن کا جادو بھی چل رہا ہے۔
    ملتان سلطانز نے 6 میں سے 4 میچز جیتے ہیں، افتتاحی میچ میں ہوم گراؤنڈ پر لاہور قلندرز کے ہاتھوں مات ہوئی، دوسری شکست گذشتہ میچ میں کراچی کنگز نے دی، اوپنرز محمد رضوان اور شان مسعود تو اچھی فارم میں ہیں، مڈل آرڈر میں رائیلی روسو، ڈیوڈ ملر اور خوشدل شاہ کی ناکامی کے سبب پوری ٹیم 101رنز پر ڈھیر ہو گئی تھی۔
    ملتان سلطانز کو ٹاپ آرڈر سے بہتر بیٹنگ کی توقع ہے، لاہور قلندرز کی مضبوط باؤلنگ لائن کیخلاف ذمہ دارانہ کھیل کی ضرورت ہو گی، پیسر احسان اللہ کی کارکردگی میں تسلسل ہے، عباس آفریدی، انورعلی اور کارلوس بریتھ ویٹ کو بھی ان کا ساتھ دینا ہو گا، سپن کے شعبے میں اسامہ میر متاثر کر رہے ہیں، عقیل حسین ابھی تک توقعات پر پورا نہیں اترسکے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      سیوٹا سے 37 ہزار 500 تارکینِ وطن کی واپسی، اموات کی تعداد 57 ہو گئی

      امارات ائیر لائن کے جہاز کی دبئی سے ہانگ ژو کی پرواز10گھنٹےAC بند ہونے پر مسافر بےہوش

      پاکستانی فضائی حدود کی پابندیوں سے ایئر انڈیا کو 2.3 ارب ڈالر کا نقصان

      تازہ ترین

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

      حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

      حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.