پشاور: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی حکومت کو تقرریوں اور تبادلوں کی اجازت دے دی۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے مراسلے کے مطابق چیف سیکرٹری سیکرٹریٹ کے گریڈ 19 تک کے افسروں کے تبادلوں کے مجاز ہوں گے۔
مراسلے کے مطابق گریڈ 20 یا گریڈ 18 کے انتظامی افسران کے تبادلوں کی اجازت الیکشن کمیشن سے لینا ہو گی۔
الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومت کو تقرری و تبادلوں کی اجازت دے دی
