Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • کگیسو رباداون ڈے سیریز سے باہر
    • اسرائیل کا یونان کے ساتھ3ارب یورو کا بڑا دفاعی معاہدہ
    • پاکستانی اسکواڈ میں ہلچل؛امام اور رضوان کو فوری پاکستان واپس بھیجنے کا فیصلہ، اگلی دستیاب پرواز سے وطن روانہ ہوں گے ، رپورٹس میں دعوی
    • چترال، دیر، سوات، کوہستان اور مانسہرہ میں بارش GLOF الرٹ جاری
    • کیا ماہرہ خان کا نیا ڈرامہ مٹی دے باوےماضی کے تمام ریکارڈز توڑ پائے گا؟ طویل عرصے بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
    • نیپال سانحہ: ہلاکتوں کی تعداد 903 تک جا پہنچی 4,247افراد کی تلاش جاری
    • نوواک جوکووچ کا یو ایس اوپن سفر پہلے ہی راؤنڈ میں ختم 48ویں رینک کے ناوونے نے بڑا اپ سیٹ کردیا
    • ’انڈور اسکول میں پریکٹس کرلیتے، شارٹس پہننے، ٹیپ لگانے اور لنگڑا کر چلنے کی ضرورت نہیں‘، اسٹیورٹ براڈ کا امام الحق پر طنز
    • دوسرا ٹیسٹ، پاکستان کو16سال بعد لارڈز ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کراچی گیمز 2023: باکسنگ ایونٹ ضلع جنوبی نے جیت لیا

    By Khabrain Newsمارچ 11, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : (ویب ڈیسک) کراچی گیمز 2023 باکسنگ ایونٹ ضلع جنوبی نے جیت لیا۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق دو روزہ مقابلوں میں کراچی کے 05 اضلاع کے 70 باکسرز نے حصہ لیا اور فائنل میں 10 مقابلے ہوئے۔
    مقابلوں میں کراچی ساؤتھ نے 09 گولڈ لیکر پہلی، کراچی ویسٹ نے 03 گولڈ لے کر دوسری اور ملیر نے 02 گولڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔
    قبل ازیں سیکرٹری کراچی باکسنگ عبدالرزاق بلوچ نے مہمان خصوصی کو ٹورنامنٹ کی تفصیلات سے آگاہ کیا ، نتائج کے مطابق محمد عمر نے زید کو 2-1 سے، فرہاد نے عمر فاروق کو 2-1 سے، اسامہ نے فیض علی کو 3-0 سے، فیضان رضا نے معراج الدین کو 3-0 سے، حضیف نے نصیر اختر کو 3-0 سے، جنید علی نے سمیر کو 2-1 سے، سیلان نے علی عمر کو 2-1 سے، مصدق نے دانیال کو 2-1 سے بختاور نے وردا کو 3-0 سے، حنیفہ کمانڈو نے زہرہ کو 3-0 سے، اریبہ نے مہوش کو 2-1 سے شکست دی۔
    علی محمد قمبرانی باکسنگ اسٹیڈیم ککری گراؤنڈ لیاری میں کراچی ڈویژن باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل بلدیہ کے تعاون سے دو روزہ کراچی گیمز باکسنگ ایونٹ کے اختتامی تقسیم انعامات کے موقع پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی ڈاکٹر سیف الرحمن کاکہنا تھا کہ کراچی گیمز کے انعقاد کا مقصد نوجوانوں کے مخصوص صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے تاکہ وہ کھیل کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیمی عمل کو بھی جاری رکھیں۔
    انہوں نے کہا کہ آج باکسنگ کے یہ مقابلے دیکھ کر کافی متاثر ہوا ہوں، انشاء اللہ آنے والے دنوں میں کراچی اولمپک گیمز کا بھی انعقاد کیا جائیگا

    Khabrain News

      Keep Reading

      سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ

      لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان

      ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ

      تازہ ترین

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.