Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی اربوں کی سرمایہ کاری پر سنڈیکیٹ سے منظوری نہ لینے کا انکشاف
    • پی ٹی آئی کسان ونگ کا پاکستان کسان اتحاد کے25 ستمبرکے احتجاج کی بھرپور حمایت
    • PIA نے انٹرنیشنل ایوی ایشن سیفٹی معیار پر عملدرآمد کا سنگ میل عبور کرلیا
    • نیویارک’صرف 30ڈالر میں خریدی گئی پینٹنگ لاکھوں ڈالر کی نکلی
    • یورپی ممالک نے غیر قانونی تارکین ِ وطن کے خلاف نئے سخت قوانین و قواعد منظور کرلئے
    • صبا قمر کا ماضی میں ساتھی اداکار کی محبت میں گرفتار ہونے کا انکشاف
    • پاکستان کی بھارت کے خلاف شاندار فتح 5-0 شکست دے دی
    • بدعنوانی پر دفترخارجہ کے 6افسران سمیت 22افراد کیخلاف مقدمہ
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • افغانستان میں موجود دہشتگرد بے گناہ پاکستانیوں کا خون بہا رہے ہیں: طاہر اشرفی
    • آسٹریلیا سے امریکا بھیجے گئے ایف35لڑاکا طیاروںکے حساس پرزے ہانگ کانگ پہنچ گئے، تحقیقات شروع
    • قبضوں کی نشاندہی کریں، کارروائی ہوگی: ناصر حسین شاہ
    • پنجاب بار کونسل کا وکلاء ،خاندانوںکو مالی تحفظ فراہم کرنیکا اعلان
    • PTIحکومت اور کے درمیان رابطے بے نتیجہ حالات مزید خراب سخت ہونے کا امکان
    • سمارٹ لاک ڈاؤن پولیس ضلعی انتظامیہ کیلئے کمائی کا ذریعہ
    • محسن نقوی کی ہنگو میںشہید ہونیوالے کیپٹن حمزہ اکرم کے گھر آمد
    • آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی
    • سونے کی قیمت ایک بار پھر خطرناک سطع تک پہنچنےکا امکان
    • بھارت میں قید برطانوی سکھ کارکن جگتار سنگھ کو ضمانت مل گئی
    • سولر سسٹم صارفین کیلئے اچھی خبر لیتھیم بیٹریز ایک لاکھ روپے تک سستی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عدلیہ اور اداروں کی پراسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ ہے: مریم اورنگزیب

    By Khabrain Newsمارچ 19, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان اقتدار چھن جانے کی وجہ سے ہوش و حواس کھو بیٹھے ہیں، پتھروں سے لیس شخص ریاست پر حملہ آور ہوا، عدلیہ اور اداروں کی پراسرار خاموشی ملک کیلئے خطرہ بن رہی ہے۔
    ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی حکومت کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان نے 4 سال سیاسی دہشتگرد والا کردار ادا کیا، عمران خان اقتدار کے چھن جانے سے پاگل ہوچکے ہیں، عدالتوں میں پیش نہیں ہو رہے، ان کے پاس جواب نہیں اس لیے پورے ملک کو جلا رہے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ عمران خان کے عوام سے کیے گئے تمام وعدے جھوٹ تھے، یہ شخص چور بھی ہے اور جھوٹا بھی، جو حکومت کہہ رہی تھی کل عوام نے وہ سب کچھ دیکھا، ہم کہہ رہے تھے یہ ریاستی رٹ کے اوپر حملہ آور ہوں گے، کل یہ ہتھیاروں سے لیس، جتھوں سے لیس ہو کر اسلام آباد پہنچے۔
    مریم اورنگزیب نے کہا پولیس عدالتی احکامات پر عمل کروا رہی تھی، آج کورٹس میں پتھر برسائے جا رہے ہیں، عمران خان آج ملک کو ٹکڑے ٹکڑے کر رہا ہے، یہ شخص آج عدالتوں سے ریلیف کا بنڈل پیکج لے کرجا رہا ہے، آج اس دہشتگرد کو کوئی پکڑنے والا نہیں۔
    لیگی رہنما کا کہنا تھا عمران خان عدالت پیش نہیں ہوں گے کیونکہ ان کے پاس جواب نہیں ہے، آج بھی عمران خان ٹوئٹ کے ذریعے یہ بتا رہے ہیں کہ میں سب کو اپنی جوتی کے نیچے سمجھتا ہوں، اگر ایسا ہوتا رہا تو پاکستان میں جنگل کا قانون ہوگا۔
    حکومتی ترجمان نے کہا کہ کل عمران خان کے گھر سے کلاشنکوف، غلیلیں اور ڈنڈے نکلے ہیں، نواز شریف کی بیٹی کے گھر میں نیب فورس گئی تھی تو کیا اندر سے بم برآمد ہوئے تھے؟، عمران خان ایک دہشتگرد ہے، اس کی ذہنیت دہشتگردانہ ہے، یہ عدالتوں کو دھمکاتے ہیں تاکہ ان پر فرد جرم عائد نہ ہو۔
    ان کا مزید کہنا تھا کہ تاریخ میں سب سے تیز ریلیف عمران خان کو ملا، پرسوں دیکھا گیا 8 منٹ میں عمران خان کی 8 ضمانتیں منظور ہوئیں، عدالتی تاریخ میں ایسی سہولت کسی کو نہیں دی گئی، ایک دہشتگرد کی سہولت کاری کی جا رہی ہے، آج عدالت کیلئے سوالیہ نشان ہے، آج ملک میں جو جنگل کا قانون ہے اس کا ذمہ دار عمران خان ہے۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے فی لیٹر تک پہنچ سکتی ہے، پیٹرولیم وزیر کا انتباہ

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      تازہ ترین

      پاکستانی فائٹر شہزیب رند کی دھوم میامی ایم ایم اے ٹورنامنٹ میں فتح

      ‏عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا

      آئی پی پیز سے بجلی کی پیداوار ڈیموں کے مقابلے میں 12 گنا مہنگی

      کوہاٹ پولیس لائنز دھماکا، 15 اہلکاروں سمیت 21 شہید، 81 زخمی

      سنگاپور ایئرلائنز 2026 کی بہترین ایئرلائن بن گئی

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.