Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • امریکی پابندیوں کے باوجود غیر ملکی کرنسی وافر مقدار میں موجود، ایران کا دعویٰ
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    بیرونی مداخلت اور بیانات پاکستان کا جمہوری عمل متاثر نہیں کرسکتے : ترجمان دفتر خارجہ

    By Khabrain Newsمارچ 24, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا ہے کہ بیرون ممالک سے کوئی مداخلت اور بیانات پاکستان کے جمہوری عمل کو متاثر نہیں کر سکتے۔
    اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ میں زلمے خلیل زاد کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک جمہوری اور پراعتماد ملک ہے، کسی کے بیانات پاکستانی عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے، بیرون ممالک سے کوئی مداخلت اور بیانات پاکستان کے جمہوری عمل کو متاثر نہیں کر سکتے، سمجھ نہیں آتا کہ کیوں حکومت پاکستان ایک فرد کے انفرادی بیانات کا جواب دے؟
    ترجمان نے سیکرٹری خارجہ کے دورہ چین سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اسد مجید خان نے چین کا اہم دورہ کیا، سیکرٹری خارجہ نے چینی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات کی، پاکستان اور چین نے سی پیک سمیت تمام شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پراتفاق کیا ہے ۔
    انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین قریبی و آزمودہ دوست ممالک ہیں ، کورونا کے بعد پاک چین تعلقات میں تیزی آئی ہے ، سکیورٹی کے حوالے سے وفود کا تبادلہ ایک حساس معاملہ ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں وزیر خارجہ کی شرکت پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، ایس سی او انتظامیہ کو بھارت کی جانب سے پرچم کے معاملے پر تحفظات سے آگاہ کیا ہے۔
    ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم افغان حکام سے رابطے میں ہیں، افغان حکام کو افغانستان میں موجود دہشتگرد عناصر پر تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے، پاکستان نے افغان انتظامیہ سے دہشتگرد عناصر کے خلاف کارروائی کا کہہ دیا ہے تاکہ ایسے عناصر مستقبل میں پاکستان اور پاکستانی عوام کے لیے خطرہ نہ بنیں۔
    ترجمان نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرے، پاکستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز بلند کرتا رہے گا۔
    انہوں نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف اور روس سے تیل خریدنے کے معاملے کو وزارت خزانہ اور وزارت پٹرولیم دیکھ رہے ہیں ، سعودی عرب میں تعینات سفیر ایک پیشہ ور سفیر ہیں، وزارت خارجہ کے اندر تبادلے معمول کی بات ہیں، فی الحال کسی کے تبادلے کی خبر نہیں، جب ہوگی تو شئیر کی جائے گی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.