Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • باسط علی نے مائیک ہیسن کی ریڈ بال کوچ تقرری کو مذاق قرار دے دیا۔
    • ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا
    • مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا
    • راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب
    • راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی
    • عالمی عدالت کا بھارت کو حکم، سندھ طاس معاہدے پر عمل کریں
    • ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ،بولنگ کوچ سمیت7 کھلاڑی ریلیز
    • خان ہو اور خان کو سپورٹ نہیں کرے یہ ہو نہیں سکتا، یونس خان
    • سلمان علی آغا پاکستان ٹیسٹ ٹیم سے فارغ
    • لیونل میسی ، ریٹائرمنٹ کا اعلان
    • ٹیسٹ کوچ سر فراز، عمر گل فارغ
    • لارڈز: تاریخی میدان میں محمد عباس کا نام امر
    • روایت معافی زندہ،سہیل سمیر شرمندہ
    • سندھ طاس معاہدہ، بھارتی جواز نامنظور
    • خلا کی سیر بھی کر آیا، آئی فون نے نام کما لیا!
    • پارلیمنٹ کے سامنے دھماکے دار انٹری
    • راولپنڈی:ڈینگی مچھر بے لگام، 6 کیسز
    • شاہد آفریدی کا حکمرانوں سے سوال؟
    • سونا پھر سستا، 10 گرام 4 لاکھ سے نیچے آگیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایک لاڈلے کی ہر قسم کی ضروریات پوری کی جا رہی ہیں: جاوید لطیف

    By Khabrain Newsاپریل 8, 2023
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج عمرانی فتنے کو تحفظ دینے کیلئے نظریہ عمران استعمال کیا جا رہا ہے، ایک لاڈلے کی ہر قسم کی ضروریات پوری کی جا رہی ہیں۔
    لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ آج ملک میں ہر جگہ بحران ہی بحران نظر آ رہے ہیں، پاکستان میں معاشی، اقتصادی، عدالتی اور اخلاقی بحران ہے، دنیا میں ایسا انصاف نہیں دیکھا جیسا پاکستان میں ہے۔
    ن لیگی رہنما نے کہا کہ نظریہ ضرورت 1958 میں بے دریغ استعمال کیا گیا تھا، نظریہ ضرورت قومی مفاد میں لیا جاتا ہے، یہاں تو گلی میں پانی کھڑا ہو تو ازخود نوٹس لیا جاتا ہے۔
    جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ آئین کو ری رائٹ کر کے لاڈلے کو موقع دیا گیا اور 2018 میں میری قیادت کو رنگ سے باہر رکھ کر الیکشن کرائے گئے، 2023 کے الیکشن میں میری قیادت رنگ سے باہر ہو اسے قبول نہیں کریں گے، الیکشن سے کوئی سیاسی جماعت بھاگے یہ ہو نہیں سکتا۔
    انہوں نے کہا کہ کیا نواز شریف 3 مرتبہ کے وزیراعظم نہیں تھے، آج کیوں ایک لیڈر کو الیکشن کے رنگ سے باہر نہیں رکھا جا سکتا، وہ عدلیہ کا رجسٹرڈ صادق اور امین رہے اور الیکشن میں چلا جائے، آئین بے گناہ کو گناہ گار اور تاحیات نااہل قرار دینے کی اجازت نہیں دیتا۔
    لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ لاڈلے کو خواہش پوری کرنے کا ایک اور موقع دیا گیا، فتنے کو تحفظ دینے کیلئے نیا نظریہ عمرانی آپ کے سامنے ہے، ایک لاڈلے کی ہر قسم کی ضرورتیں پوری کی جا رہی ہیں۔
    جاوید لطیف نے مزید کہا کہ کیا پٹرول بم پھینکے جانے کے واقعات پر از خود نوٹس نہیں ہونا چاہیے تھا، کیا از خود نوٹس تب نہیں ہونا چاہیے تھا جب عالمی مالیاتی اداروں کو خط لکھا، جب لاڈلے کو 4 سال دیئے گئے اس وقت ازخود نوٹس لینا چاہیے تھا۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.